• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ضلع ترقیاتی کونسلوں کے چیئرپرسن نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

ضلع ترقیاتی کونسلوں کے چیئرپرسن نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

by امت ڈیسک
26/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
صوبہ جموں کے مختلف ضلع ترقیاتی کونسلوں کے چیئرپرسن نے آج یہاں راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔
ڈی ڈی سی چیئرپرسن رِیاسی سراف سنگھ ناگ، ڈی ڈی سی چیئرپرسن جموں بھارت بھوشن ، ڈی ڈی سی چیئرپرسن سانبہ کیشودت شرما، ڈی ڈی سی چیئرپرسن کٹھوعہ کرنل ( ریٹائرڈ) مہان سنگھ، ڈی ڈی سی چیئرپرسن اودھمپور لال چند،ڈی ڈی سی چیئر پرسن ڈوڈہ دھنتر سنگھ نے لیفٹیننٹ گورنر کے ساتھ پی آر آئی کی ترقی اور مضبوطی سے متعلق مختلف اَمور پر تبادلہ خیال کیا۔

اُنہوں نے لیفٹیننٹ گورنرکو اَپنے ضلع کے مخصوص مسائل کے بارے میں آگاہ کیا اور ان کے جلد اَز جلد ازالے میں ان سے مداخلت کی درخواست کی۔

لیفٹیننٹ گورنر نے پنچایتی راج اِداروں کو بااِختیار بنانے ، اِنتظامیہ اور پی آر آئی کے نمائندوں کے درمیان تعاون اور تال میل کو آسان بنانے کے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا۔اُنہوں نے ڈی ڈی سی چیئرپرسن کو بات چیت کے دوران پیش کردہ مسائل پر مناسب غور کرنے کا یقین دِلایا۔

میٹنگ میں کمشنر سیکرٹری محکمہ دیہی ترقی اور پنچایتی راج محترمہ مندیپ کور موجود تھیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

رمضان میں زائرین صرف ایک مرتبہ عمرہ ادا کرسکیں گے

Next Post

ڈوڈہ میں المناک سڑک حادثہ،ایک شخص لقمہ اجل، دوسرا زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
ڈوڈہ میں المناک سڑک حادثہ،ایک شخص لقمہ اجل، دوسرا زخمی

ڈوڈہ میں المناک سڑک حادثہ،ایک شخص لقمہ اجل، دوسرا زخمی

سرینگر میں پولیس کی کاروائی ،خاندان کو ہراساں اور حملہ کرنے پر 9 نوجوان گرفتار

سرینگر میں پولیس کی کاروائی ،خاندان کو ہراساں اور حملہ کرنے پر 9 نوجوان گرفتار

غریبوں کو زمین و مکانات فراہم کرنے کے لیے جلد ہی قانون بنایا جائے گا: منوج سنہا

غریبوں کو زمین و مکانات فراہم کرنے کے لیے جلد ہی قانون بنایا جائے گا: منوج سنہا

کیا تنزانیہ کی پراسرار جھیل جانوروں کو پتھر کا بنا رہی ہے؟

کیا تنزانیہ کی پراسرار جھیل جانوروں کو پتھر کا بنا رہی ہے؟

سیاسی جماعتیں پہلے ترقی کی بات کریں: غلام نبی آزاد

اگرایسے ہی رکنیت منسوخ کی جاتی رہی تو پارلیمنٹ خالی ہوجائے گا: غلام نبی آزاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »