• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سیاسی جماعتیں پہلے ترقی کی بات کریں: غلام نبی آزاد

اگرایسے ہی رکنیت منسوخ کی جاتی رہی تو پارلیمنٹ خالی ہوجائے گا: غلام نبی آزاد

by امت ڈیسک
27/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
کٹھوعہ: جموں و کشمیر کے ضلع کٹھوعہ کے برنوتی میں ڈیموکریٹک پروگریسو آزاد پارٹی (ڈی پی اے پی) کی جانب سے ایک جلسہ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں پارٹی ممبران اور حامیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ پارٹی کے چیئرمین و سابق وزیر اعلیٰ غلام نبی آزاد نے جلسہ عام سے خطاب کیا ۔ اس دوران غلام نبی آزاد نے راہل گاندھی کی لوک سبھا کی رکنیت کی منسوخی پر بھی ردعمل کا اظہار کیا۔ غلام نبی آزاد نے کہا کہ منتخب نمائندوں اور ڈاکوؤں، چوروں کے خلاف الگ الگ پیمانہ ہونا چاہیے۔ یہاں ایک جج نے فیصلہ دیا اور دوسری طرف ایم پی یا ایم ایل اے کی رکنیت منسوخ کردی گئی، میں اس کے خلاف ہوں۔ پھر چاہے وہ راہل گاندھی ہوں، لالو پرساد یادو یا کوئی اور ہو۔

غلام نبی آزاد نے کہا کہ پہلے قانون تھا کہ جب تک آخری عدالت کسی نمائندے کو سزا نہ دے اس کی رکنیت منسوخ نہیں کی جاتی تھی۔ لیکن اب آخری عدالت تک پہنچنے کے لیے بیس مراحل باقی ہیں اور رکنیت منسوخ کر دی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جمہوریت کے مفاد میں یہ اچھی بات نہیں ہے۔ راہل گاندھی سے پہلے لالو پرساد اور بھی کئی اراکین پارلیمان اور اراکین اسمبلی جن کے ساتھ ایسا کیا گیا۔ اگر ایسے ہوتا رہا تو اسمبلی اور پارلیمنٹ ایک دن خالی ہوجائے گا۔ انہوں نے کہا کہ یہ لوگ سیاسی رہنما ہیں اور ان کے لیے الگ پیمانہ ہونا چاہیے۔ اگر چور اور ڈاکو ایسی حرکتیں کرتے ہیں تو ان کے لیے الگ پیمانہ ہونا چاہیے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کیا تنزانیہ کی پراسرار جھیل جانوروں کو پتھر کا بنا رہی ہے؟

Next Post

مصر:دورِفراعنہ کے قدیم مندرمیں مینڈھوں، دُنبوں کے 2000 سر دریافت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
مصر:دورِفراعنہ کے قدیم مندرمیں مینڈھوں، دُنبوں کے 2000 سر دریافت

مصر:دورِفراعنہ کے قدیم مندرمیں مینڈھوں، دُنبوں کے 2000 سر دریافت

عالمی مقابلہ ’’عطر الکلام‘‘ میں امریکی نے تلاوت کے معیار سے سامعین کو حیران کردیا

عالمی مقابلہ ’’عطر الکلام‘‘ میں امریکی نے تلاوت کے معیار سے سامعین کو حیران کردیا

اننت ناگ میں زنگ آلود شیل برآمد

بڈگام میں زندہ مارٹر شیل کو ناکارہ بنادیا گیا

ایک ہفتے میں قریب ایک لاکھ سیاحوں نے باغ گل لالہ کی سیر کی

ایک ہفتے میں قریب ایک لاکھ سیاحوں نے باغ گل لالہ کی سیر کی

نئے وقف بورڈ میں شفافیت اور جوابدہی کو یقینی بنایا جائے گا :درخشاں اندرابی

روزے کا سیاست کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے: ڈاکٹر درخشاں اندرابی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »