• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پونچھ میں سڑک حادثہ، ڈرائیور از جان

گاندربل ، کپوارہ اور ڈوڈہ میں المناک حادثات،8سالہ بچہ ،7سالہ بچی اور نوجوان لقمہ اجل

by امت ڈیسک
28/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع کے علاقے کنگن کے باغ پتی سرفراو گاﺅں میں منگل کو گاڑی کی زد میں آکر ایک نابالغ لڑکے کی موت واقعہ ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق گاندربل ضلع کے علاقے کنگن میں منگل کے روز باغ پتی گنڈ میں ایک تیز رفتار گاڑی نے کمسن بچے کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں اس کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔ذرائع نے بتایاکہ گاڑی کی ٹکر لگنے سے شدیدزخمی ہونے والے8سالہ نصیر احمد کھٹانہ ساکنہ باغ پتی سرفراﺅ کی لاش کو طبی قانونی کارروائیوں کےلئے پی ایچ سی گنڈ لے جایا گیا۔

پولیس نے واقعہ کا نوٹس لےکر کیس درج کیا۔اس دوران کلاروس کپواڑہ میں پیرکی شام ایک نابالغ لڑکی کنویںمیں ڈوب کر ہلاک ہوگئی ۔معلوم ہواکہ کپوارہ ضلع کے کلاروس علاقے میں پیر کی شام ایک 7 سالہ بچی زائیکا دخترنثاراحمدلون ایک کنویں میں گر گئی۔ لڑکی کو بعد میں اہل خانہ نے ڈھونڈ نکالا اور اسے بے ہوشی کی حالت میں این ٹی پی ایچ سی کلاروس پہنچایا، جہاں پہنچنے پر ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔اس کی تصدیق کرتے ہوئے،پولیس نے بتایا کہ وہ اس واقعے کے حوالے سے ضروری تفصیلات جمع کر رہے ہیں۔

دریں اثناءڈوڈہ ، کشتواڑ شاہراہ پر منگل کے روز مرغوں سے لدی ایک ٹاٹا موبائل گاڑی پریم نگر کے نزدیک حادثے کی شکار ہوئی ۔جس کے نتیجے میں ایک نوجوان کی موت واقعہ ہوئی جبکہ ایک اورشخص زخمی ہوگیا ۔ذرائع نے بتایاکہ ڈوڈہ سے کشتواڑ کی طرف جارہی مرغوں سے لدی ایک ٹاٹا موبائل گاڑی زیر نمبر JK06B-6047پریم نگر کے نزدیک دریائے چناب میں گر گئی ۔اس حادثے میں مرتضیٰ احمد ولدجمشید احمدساکنہ ڈوڈہ لقمہ اجل بن گیا جبکہ فیضان احمدولد محمداقبال ساکنہ ڈوڈہ شدیدزخمی ہوگیا ،جس کواسپتال منتقل کیاگیا ہے ۔پولیس نے اس سلسلے میں تحقیقات شروع کردی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

گاندربل میں کمسن لڑکا حادثے میں زندگی جنگ ہار گیا ،علاقے میں کہرام

Next Post

ظہور وٹالی نے فرد جرم کے خلاف دہلی ہائی کورٹ سے رجوع کیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
ظہور وٹالی نے فرد جرم کے خلاف دہلی ہائی کورٹ سے رجوع کیا

ظہور وٹالی نے فرد جرم کے خلاف دہلی ہائی کورٹ سے رجوع کیا

راہل گاندھی کے معاملے کو دیکھ رہے ہیں: امریکہ

راہل گاندھی کے معاملے کو دیکھ رہے ہیں: امریکہ

سرینگر لہہ ہائی وے پر زیڈ مورہ ٹنل کا اگلے ماہ افتتاح کیا جائے گا: گڈکری

سرینگر لہہ ہائی وے پر زیڈ مورہ ٹنل کا اگلے ماہ افتتاح کیا جائے گا: گڈکری

جموں کشمیر کی  صنعتی پالیسیاں اور امن و امان سرمایہ کاری کےسازگار  ہیں:امیت شاہ

جموں کشمیر کی صنعتی پالیسیاں اور امن و امان سرمایہ کاری کےسازگار ہیں:امیت شاہ

سکھ وفد کی ایل جی منوج سنہا سے ملاقات

سکھ وفد کی ایل جی منوج سنہا سے ملاقات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »