• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, فروری ۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
نالہ سندھ کے پانی کا رنگ اچانک دودھ جیسا سفید ہونے کے بعد تحقیقاتی ٹیم تشکیل

نالہ سندھ کے پانی کا رنگ اچانک دودھ جیسا سفید ہونے کے بعد تحقیقاتی ٹیم تشکیل

by امت ڈیسک
29/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:وسطی ضلع گاندربل میں نالہ سندھ کے پانی کا رنگ اچانک دودھ جیسا سفید ہونے سے مقامی لوگوں میں سنسنی پھیلا گئی۔دریں اثنا ضلع انتظامیہ نے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی جنہیں اس ضمن میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت دی گئی۔

اطلاعات کے مطابق وسطی ضلع گاندربل میں نالہ سندھ کے پانی کا رنگ اچانک دودھ جیسا سفید ہوگیا جس وجہ سے لوگوں میں فکر و تشویش کی لہر دوڑ گئی ۔فشریز محکمہ کے ایک سینiئر عہدیدار نے بتایا کہ صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے محکمہ جل شکتی اور فشریز کی ٹیموں نے نالہ سندھ کا جائزہ لیا۔انہوں نے کہا کہ پیر کے روز جب ہمیں اطلاع ملی تو گگن گیر سے لے کر نالہ سندھ کے سبھی حصوں تک پیٹرولنگ کی گئی جس دوران کوئی مچھلی مری ہوئی نہیں پائی گئی۔

ان کے مطابق ارگیشن فلڈ کنٹرول محکمہ، پی ایچ ای ایگزن اور فشریز محکموں کی ٹیموں نے پانی کے سیمپل اُٹھائے ہیں۔مذکورہ عہدیدار نے بتایا کہ ابتدائی تحقیقات کے دوران منکشف ہوا کہ پانی میں’ٹربڈٹی‘ کی مقدار 24 این ٹی یو ہے جبکہ عام طور پر پانی میں ٹربڈٹی کی مقدار پانچ ہونی چاہیے۔انہوں نے بتایا کہ پانی میں’ ٹربڈٹی‘ مقدار بڑھ جانے سے نالہ سندھ کا پانی سفید ہوا اور اس حوالے سے لوگوں کو گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں۔انہوں نے بتایا کہ پی ایچ ای کے ایگزن کو پانی کے مزید سیمپل لیبارٹری بھیجنے کی ہدایت دی گئی۔

سینیئر عہدیدار کا مزید کہنا تھا کہ ضلع ترقیاتی کمشنر گاندربل نے اس واقعے کا سنجیدہ نوٹس لیتے ہوئے تحقیقاتی ٹیم تشکیل دی اور ٹیم نے ابتدائی رپورٹ ڈپٹی کمشنر گاندربل کو سونپ دی ہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ اگر پانی میں کیمیکل ملایا گیا ہوتا تو مچھلیاں مر جاتیں لیکن نالہ سندھ میں ایسی صورتحال دیکھنے کو نہیں ملی۔انہوں نے کہاکہ لوگوں کو افواہوں پر کان نہیں دھرنا چاہے کیونکہ قدرتی طور پانی سفید ہو گیا اور ابتدائی تحقیقات کے دوران بھی یہ ثابت ہو گیا ہے۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیر صوبہ کے اسکولوں میں یکم اپریل سے اوقات کار میں تبدیلیاں

Next Post

رام باغ سرینگر کا بائیک سوار سڑک حادثے میں فوت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ میں انسدادِ عسکریت پسندی آپریشن 20ویں مسلسل دن بھی جاری

09/02/2026
افسران عوامی نمائندوں کی بات نہیں سنتے، عیدگاہ میں سڑکوں اور پانی کی شدید قلت: مبارک گل

جموں و کشمیر میں 3,800 منریگا ملازمین کی مستقلی کی کوئی تجویز نہیں: حکومت

09/02/2026
اگر امریکہ نے حملہ کیا تو خطے میں امریکی اڈے نشانہ بنیں گے: ایرانی وزیر خارجہ

اگر امریکہ نے حملہ کیا تو خطے میں امریکی اڈے نشانہ بنیں گے: ایرانی وزیر خارجہ

08/02/2026
جموں و کشمیر کے ڈوڈہ میں ایک سیاح پر حملہ کرنے کے الزام میں چار افراد گرفتار

جموں و کشمیر کے ڈوڈہ میں ایک سیاح پر حملہ کرنے کے الزام میں چار افراد گرفتار

08/02/2026
فاروق عبداللہ نے پاکستان میں مساجد کے اندر حالیہ حملوں کی شدید مذمت کی

فاروق عبداللہ نے پاکستان میں مساجد کے اندر حالیہ حملوں کی شدید مذمت کی

08/02/2026
اے آئی ایم ایس اے کا روس میں بھارتی میڈیکل طلبہ پر حملے کے معاملے پر وزیر اعظم سے مداخلت کا مطالبہ

اے آئی ایم ایس اے کا روس میں بھارتی میڈیکل طلبہ پر حملے کے معاملے پر وزیر اعظم سے مداخلت کا مطالبہ

08/02/2026
Next Post
جموں سے سری نگر آرہا ٹینکر جواہر ٹنل پر حادثے کا شکار، ڈرائیور از جان

رام باغ سرینگر کا بائیک سوار سڑک حادثے میں فوت

سرکاری ملازمتوں کیلئے بھرتی عمل میں شفافیت ہماری اولین ترجیحات میں شامل: ایل جی

سرکاری ملازمتوں کیلئے بھرتی عمل میں شفافیت ہماری اولین ترجیحات میں شامل: ایل جی

پین کارڈ کو آدھارسے لنک کرنے کی آخری تاریخ 30 جون تک بڑھا دی گئی

پین کارڈ کو آدھارسے لنک کرنے کی آخری تاریخ 30 جون تک بڑھا دی گئی

حکومت نے گجراتی ‘کون مین’ کے کشمیر دوروں کے بارے میں تحقیقات کا حکم جاری کیا

حکومت نے گجراتی ‘کون مین’ کے کشمیر دوروں کے بارے میں تحقیقات کا حکم جاری کیا

سنجے شرما کی ہلاکت کا معاملہ : ایس آئی اے نے اچھن پلوامہ میں جائے وقوع کا معائنہ کیا

سنجے شرما کی ہلاکت کا معاملہ : ایس آئی اے نے اچھن پلوامہ میں جائے وقوع کا معائنہ کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »