• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں سے سری نگر آرہا ٹینکر جواہر ٹنل پر حادثے کا شکار، ڈرائیور از جان

رام باغ سرینگر کا بائیک سوار سڑک حادثے میں فوت

by امت ڈیسک
29/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
ضلع بڈگام کے چترگام نوگام علاقے میں بدھ کو ایک موٹر سائیکل اور ایک آلٹو-800 کے درمیان تصادم کے بعد ایک بائک سوار کی موت ہو گئی۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ یہ حادثہ چٹرگام کے سوڈسو علاقے میں پیش آیا۔ انہوں نے بتایا کہ موٹر سائیکل سوار جس کی شناخت مظفر احمد کے نام سے ہوئی ہے شدید زخمی ہوئے اور اسے علاج کے لیے ایس ایم ایچ ایس اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دم توڑ گیا۔ہسپتال ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ راج باغ سری نگر کے رہائشی موٹر سائیکل سوار مظفر احمد کی ہسپتال میں موت ہو گئی۔ ان کا کہنا تھا کہ متوفی کے بیٹے کو بھی اسپتال لایا گیا تھا اور وہ مستحکم ہے اور اسے معمولی چوٹیں آئی ہیں۔پولیس نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

نالہ سندھ کے پانی کا رنگ اچانک دودھ جیسا سفید ہونے کے بعد تحقیقاتی ٹیم تشکیل

Next Post

سرکاری ملازمتوں کیلئے بھرتی عمل میں شفافیت ہماری اولین ترجیحات میں شامل: ایل جی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
سرکاری ملازمتوں کیلئے بھرتی عمل میں شفافیت ہماری اولین ترجیحات میں شامل: ایل جی

سرکاری ملازمتوں کیلئے بھرتی عمل میں شفافیت ہماری اولین ترجیحات میں شامل: ایل جی

پین کارڈ کو آدھارسے لنک کرنے کی آخری تاریخ 30 جون تک بڑھا دی گئی

پین کارڈ کو آدھارسے لنک کرنے کی آخری تاریخ 30 جون تک بڑھا دی گئی

حکومت نے گجراتی ‘کون مین’ کے کشمیر دوروں کے بارے میں تحقیقات کا حکم جاری کیا

حکومت نے گجراتی ‘کون مین’ کے کشمیر دوروں کے بارے میں تحقیقات کا حکم جاری کیا

سنجے شرما کی ہلاکت کا معاملہ : ایس آئی اے نے اچھن پلوامہ میں جائے وقوع کا معائنہ کیا

سنجے شرما کی ہلاکت کا معاملہ : ایس آئی اے نے اچھن پلوامہ میں جائے وقوع کا معائنہ کیا

راہل گاندھی کے معاملے میں اپوزیشن کانگرس کے ساتھ متحد:سلمان خورشید

راہل گاندھی کے معاملے میں اپوزیشن کانگرس کے ساتھ متحد:سلمان خورشید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »