• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, فروری ۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اے سی بی نے سابق سرینگر فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر کو گرفتار

اے سی بی نے سابق سرینگر فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر کو گرفتار

by امت ڈیسک
29/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:انسداد رشوت خوری (اے سی بی) نے جموں و کشمیر فٹ بال ایسوسیشن سرینگر کے سابق صدر فیاض احمد صوفی کو "بریانی اسکینڈل” میں گرفتار کر لیا ہے۔اے سی بی ذرائع کا مطابق فیاض احمد صوفی کو گزشتہ روز گرفتار کیا گیا تھا، البتہ ای سی بی کی طرف اس کے متعلق کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا ہے۔ قابل ذکر ہے کہ اے سی بی نے اگست 2022 میں فٹ بال ایسوسی ایشن کشمیر کے صدر ضمیر ٹھاکر، خزانچی ایس ایس بنٹی، چیف ایکزیکٹو ایس اے حمید، ضلع صدر فیاض احمد صوفی اور دیگر عہدیداروں کے خلاف فٹ بال کے کئے فنڈز کو خرد برد کرنے کا مقدمہ درج کیا تھا۔ان عہدیداروں پر الزام ہے کہ انہوں نے 50 لاکھ روپئے سے زائد فٹبال فنڈز کو خرچ کرنے کی فرضی بریانی بلز بنائی تھی اور اس رقم کا خرد برد کیا تھا۔

اے سی بی کی تحقیقات اور فٹ بال ایسوسی ایشن کے دستاویزات کے مطابق ملزمین نے سرینگر کے معروف ریستوران مغل دربار کے نام پر 43 لاکھ سے زائد رقم کی فرضی بریانی بلز بناکر فنڈ کو ہڑپ لیا ہے۔اے سی بی کا کہنا ہے کہ ان عہدیداروں نے فٹبال سرگرمیوں کے لئے جموں و کشمیر اسپوٹس کونسل سے پچاس لاکھ روپے کے فنڈز کو لیکر غبن کیا ہے۔ اے سی بی کا کہنا ہے کہ ان عہدیداروں نے ان فنڈز کو مغل دربار ریستوران سے بریانی خریدنے، ہندوستان فوٹوسٹیٹ سے فوٹوسٹیٹ وغیرہ اور جان ہاڈویئر سے دیگر اشیاء خریدنے میں یہ فنڈز خرچ کیے ہیں، لیکن تحقیقات کے دوران اس بات کا انکشاف ہوا کہ یہ تمام بلز فرضی ہیں اور ان عہدیداروں نے غبن کیا گیا ہے۔اے سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ مزید عہدیداروں کو گرفتار کیا جائے گا جن میں ضمیر ٹھاکر سر فہرست ہے۔

واضع رہے کہ فٹ بال ایسوسیشن دہائیوں سے کشمیر میں فٹ بال کو فروغ دینے کے نام پر کافی سرکاری فنڈز خرچ کرتے آئے ہے،تاہم وادی میں سرینگر کے علاوہ دیگر اضلاع میں فٹ بال کی سرگرمیوں کے لئے نہ ہی میدان موجود ہے نہ ہی کھلاڑیوں کے لئے کوئی دیگر سہولیات دستیاب نہیں ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر میں تین چار برسوں سے مثالی تبدیلی آئی ہے:منوج سنہا

Next Post

سرینگر میں جاری نایاب قرآنی نسخوں کی نمائش اختتام پذیر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں کشمیر بجٹ 2026: فصل بیمہ اسکیم، غریب ترین کنبوں کیلئے سالانہ مفت 6سلینڈر کا اعلان

جموں کشمیر بجٹ 2026: فصل بیمہ اسکیم، غریب ترین کنبوں کیلئے سالانہ مفت 6سلینڈر کا اعلان

06/02/2026
ڈیلی ریٹڈ اور کیژول ملازمین کی مستقلی کے لیے روڈ میپ جلد جاری کیا جائے گا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

ڈیلی ریٹڈ اور کیژول ملازمین کی مستقلی کے لیے روڈ میپ جلد جاری کیا جائے گا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

06/02/2026
ریزرویشن سے متعلق تجویز لیفٹیننٹ گورنر نے وزارتِ داخلہ کو بھیج دی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

ریزرویشن سے متعلق تجویز لیفٹیننٹ گورنر نے وزارتِ داخلہ کو بھیج دی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

05/02/2026
سری نگر پولیس کی کارروائی، ایک ہی خاندان کے تین منشیات فروش گرفتار، ہیروئن برآمد

سری نگر پولیس کی کارروائی، ایک ہی خاندان کے تین منشیات فروش گرفتار، ہیروئن برآمد

05/02/2026
کانگریس کے صدر کا اسٹیٹ ہُڈ کے لیے واضح ٹائم لائن کا مطالبہ، کشمیری پنڈتوں کی واپسی کے لیے آل پارٹی پینل کی تجویز

کانگریس کے صدر کا اسٹیٹ ہُڈ کے لیے واضح ٹائم لائن کا مطالبہ، کشمیری پنڈتوں کی واپسی کے لیے آل پارٹی پینل کی تجویز

05/02/2026
ریزرویشن اور اسٹیٹ ہُڈ پر حکومتی پالیسی کشمیری نوجوانوں کے لیے وجودی خطرہ: سجاد لون

ریزرویشن اور اسٹیٹ ہُڈ پر حکومتی پالیسی کشمیری نوجوانوں کے لیے وجودی خطرہ: سجاد لون

05/02/2026
Next Post
سرینگر میں جاری نایاب قرآنی نسخوں کی نمائش اختتام پذیر

سرینگر میں جاری نایاب قرآنی نسخوں کی نمائش اختتام پذیر

کانگریس، بڑے بھائی کا رول ادا کرے: محبوبہ مفتی

کانگریس، بڑے بھائی کا رول ادا کرے: محبوبہ مفتی

ٹی وی اداکار ویوین ڈیسینا نے اسلام قبول کیا

ٹی وی اداکار ویوین ڈیسینا نے اسلام قبول کیا

سوپور میں مبینہ طور پر ماں کے قتل کے بعد بیٹا گرفتار

سوپور میں مبینہ طور پر ماں کے قتل کے بعد بیٹا گرفتار

کپوارہ میں نابالغ لڑکی کی گلہ کٹی لاش برآمد

کپوارہ میں نابالغ لڑکی کی گلہ کٹی لاش برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »