• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
نوشہرا بونیار میں 8 شرپسند گرفتار، پولیس

نوشہرا بونیار میں 8 شرپسند گرفتار، پولیس

by امت ڈیسک
30/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //

سرینگر:جموں وکشمیر کے ضلع بارہ مولہ کے بونیار نوشہرا میں پولیس نے امن و قانون میں رخنہ ڈالنے پادائش میں 8 شر پسندوں کو دھر دبوچ کر سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا۔ پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ 29مارچ کے روز شر پسند عناصر نے بد نام زمانہ منشیات فروش توقیر احمد ماگرے ولد بشیر احمد ماگرے جس کو پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت کورٹ بلوال جیل منتقل کیا گیا ہے کو بچانے کی خاطر نوشہرا بونیار شاہراہ پر دو گھنٹے تک دھرنا دیا ۔پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی۔

نوشہرا بونیار میں 8 شرپسند گرفتار، پولیسموصوف ترجمان نے بتایا کہ ابتدائی تحقیقات کے دوران پولیس نے ہیومن انٹیلی جنس کو بروئے کار لا کر امن و امان میں رخنہ ڈالنے کی پادائش میں 8 افراد کو حراست میں لیا۔ گرفتار شدگان کی شناخت ریاض احمد ولد محمد مختیار، مشہود یاسین میر ولد محمد یاسین میر ، غلام رسول صوفی ولد عبدالغفور صوفی ، شوکت احمد ولد عبدالغفار، تسلیم احمد ولد علی محمد ، پرویز احمد ولد عبدالعزیز ، منظور احمد ولد علی محمد اور عبدالمجید نائیکو ولد عبدالرحمن ساکنان نوشہرا کے بطور ہوئی ہے۔

پولیس نے واضح کیا ہے کہ مجرمانہ سرگرمیوں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لانے کی خاطر کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کیا جاے گا۔ واضح رہے کہ آج پولیس نے بارہمولہ کے گنگل، جھولن علاقے میں دو منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے ان کی تحویل سے منشیات بر آمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ گرفتار کیے گئے منشیات فروشوں کی شناخت کرامت حسین ولد قربان علی اور صدام حسین ولد صادق حسین ساکنان بنی سیداں کے طور پر ہوئی ہے

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں میں نوراتری کے موقع پر گوشت پر پابندی

Next Post

راجوری میں بجلی کرنٹ لگنے سے چار مزدور زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
Next Post
راجوری میں بجلی کرنٹ لگنے سے چار مزدور زخمی

راجوری میں بجلی کرنٹ لگنے سے چار مزدور زخمی

ہیرا نگردھماکے کے بعد جموں پٹھان کورٹ شاہراہ پر ہائی الرٹ

ہیرا نگردھماکے کے بعد جموں پٹھان کورٹ شاہراہ پر ہائی الرٹ

سات سالہ لولاب بچی کے قاتل کو جلد گرفتار کریں گے: ایس ایس پی کپواڑہ

سات سالہ لولاب بچی کے قاتل کو جلد گرفتار کریں گے: ایس ایس پی کپواڑہ

اونتی پورہ حادثے پر لیفٹنٹ گورنر کا اظہار دکھ ، ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی

5 اگست 2019 کے بعد جموں کشمیر میں غیر معمولی تبدیلی، ہڑتالیں اور پتھراﺅ کے دن گئے: منوج سنہا

اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے امکان

کشمیر میں5 اپریل تک برف و باراں کا امکان، 31 مارچ کو اورینج الرٹ جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »