• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اونتی پورہ حادثے پر لیفٹنٹ گورنر کا اظہار دکھ ، ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی

5 اگست 2019 کے بعد جموں کشمیر میں غیر معمولی تبدیلی، ہڑتالیں اور پتھراﺅ کے دن گئے: منوج سنہا

by امت ڈیسک
30/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر / / 05 اگست 2019 کے بعد سے لوگ جموں کشمیر میں تبدیلی محسوس کر رہے ہیں کی بات کرتے ہوئے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ کچھ لوگوں کے رکاوٹیں کھڑی کرنے کے باوجود ہم اپنے مقصد کے قریب پہنچ رہے ہیں تاکہ جموں کشمیر کو سال 2047 تک ترقی یافتہ ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کے خواب کا حصہ بنایا جا سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، نیٹ ورک 18 کے زیر اہتمام "رائزنگ انڈیا سمٹ” سے خطاب کرتے ہوئے جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گور نر منوج سنہا نے کہا کہ تین سال (تاریخی واقعہ کے بعد ہم وزیر اعظم کی رہنمائی میں اپنے مقصد کے قریب ہی رہے ہیں۔ کچھ لوگ نہیں چاہتے کہ ہم اپنے مقصد تک پہنچیں لیکن مجھے یقین ہے کہ عوام کے تعاون سے ہم وہاں پہنچ جائیںنگے۔

انہوں نے کہا کہ 15 اگست 2019 کو وزیر اعظم مودی کی قیادت والی بی جے پی حکومت نے آئین کے دفعہ 370 کے تحت جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کر دیا اور ریاست کو دو مرکزی زیر انتظام علاقوں جموں و کشمیر اور لداخ میں تقسیم کر دیا۔ لیفٹیننٹ گورنرنے کہا کہ ان کی انتظامیہ جموں و کشمیر کے ملک کے ساتھ مکمل انضمام اور خطے کے امن، خوشحالی اور ترقی کو یقینی بنانے کے لیے کام کر رہی ہے۔

انہوں نے کہا، "ہم چاہتے ہیں کہ جموں و کشمیر وزیر اعظم کے ویژن کا حصہبنے جو ان کے 2047 کے ہندوستان کے لیے تھا۔ لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ جموں و کشمیر کی شراکت دوسروں سے کم نہ ہو۔ انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر کی زمینی صور تحال میں تبدیلی نہ صرف نظر آرہی ہے بلکہ لوگ اسے محسوس بھی کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جموں کشمیر کے نوجوان بھی ملک کے دوسرے حصوں میں موجود نوجوانوں کی طرح خواب دیکھتے ہیں۔ منوج سنہا نے کہا کہ پلوامہ ، شوپیان جو تشدد کیلئے جانا جاتا تھا تا ہم وہاں اب سنیما چل رہے اور نوجوان ترقی کے کام ہیں حصہ دار ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ دن گئے جب بندھ کا لیں دی جاتی تھی ، پتھر بازی ہوتی تھی اب رات دیر گئے دس بجے بھی ڈل میں شکاریں موجود ہوتے ہیں۔ رات دیر گئے بس سروس چالو کی گئی۔

منوج سنہا نے کہا کہ جموں کشمیر کی عوام بھی یہی چاہتی ہے کہ امن قائم ہو اور انہوں نے تشدد کو خیر آباد کہہ دیا ہے تاکہ جموں کشمیر کو مکمل طور پر ترقی کی اونچائیوں تک پہنچایا جا سکے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سات سالہ لولاب بچی کے قاتل کو جلد گرفتار کریں گے: ایس ایس پی کپواڑہ

Next Post

کشمیر میں5 اپریل تک برف و باراں کا امکان، 31 مارچ کو اورینج الرٹ جاری

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے امکان

کشمیر میں5 اپریل تک برف و باراں کا امکان، 31 مارچ کو اورینج الرٹ جاری

اندور مندر حادثے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 35 ہوگئی، رسکیو آپریشن جاری

اندور مندر حادثے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 35 ہوگئی، رسکیو آپریشن جاری

منوج سنہا، محبوبہ مفتی اور فاروق عبداللہ بھارت کے طاقتور شخصیات کی فہرست میں شامل

منوج سنہا، محبوبہ مفتی اور فاروق عبداللہ بھارت کے طاقتور شخصیات کی فہرست میں شامل

اُمتِ مسلمہ کے مذہبی اختلافات کی بنیادی وجوہات‎‎

اُمتِ مسلمہ کے مذہبی اختلافات کی بنیادی وجوہات‎‎

اقوام متحدہ: ایک لاچار تنظیم

اقوام متحدہ: ایک لاچار تنظیم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »