• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
6اپریل تک برف و باراں کی پیشگوئی، باغ مالکان اور زمینداروں کو 6 اپریل تک دوا پاشی نہ کرنے کا مشورہ:محکمہ موسمیات

6اپریل تک برف و باراں کی پیشگوئی، باغ مالکان اور زمینداروں کو 6 اپریل تک دوا پاشی نہ کرنے کا مشورہ:محکمہ موسمیات

by امت ڈیسک
01/04/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
محکمہ موسمیات نے ہفتہ کو کہا کہ جموں و کشمیر میں اگلے 24 گھنٹوں کے دوران میدانی علاقوں میں بارشیں اور پہاڑی علاقوں میں برفباری جاری رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔

محکمہ موسمیات نے کہا کہ اتوار کو موسم آم طور پر ابر آلود رہے گا اور کچھ جگہوں پر بارشیں اور گرج چمک کے ساتھ تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔

انہوں نے کہا کہ 3 سے 6 اپریل کے دوران میدانی علاقوں میں ژالہ باری کا بھی امکان ہے اور ساتھ ہی تیز ہوائیں بھی چل سکتی ہے۔

اس دوران محکمہ موسمیات نے باغ مالکان اور زمینداروں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے باغات میں 6 اپریل تک دوا پاشی چھڑکنے کے کام پر روک لگائے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سی آر پی ایف کے بعد اب پولیس بھی بلٹ پروف مشینری سے لیس

Next Post

صدقہ فطر فی کس 65 روپے مقرر:مفتی ںاصر الاسلام

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
Next Post
صدقہ فطر فی کس 65 روپے مقرر:مفتی ںاصر الاسلام

صدقہ فطر فی کس 65 روپے مقرر:مفتی ںاصر الاسلام

بونیار میں دسویں جماعت کی طالبہ دریا میں غرقہ آب، لاش برآمد

بونیار میں دسویں جماعت کی طالبہ دریا میں غرقہ آب، لاش برآمد

منشیات کے خلاف پولیس کی مہم میں تیزی

بارہمولہ میں سال رواں کے پہلے تین مہینوں کے دوران 113 منشیات فروش گرفتار: پولیس

بابراعظم کو ہندوستان کے اسپورٹس نصاب میں شامل کرلیاگیا

بابراعظم کو ہندوستان کے اسپورٹس نصاب میں شامل کرلیاگیا

جموں وکشمیر میں ’خلاء ہے‘ کہہ کر الیکشن کمیشن اپنی ذمہ داریوں سے پلو نہیں جھاڑ سکتا ہے:این سی

جموں وکشمیر میں ’خلاء ہے‘ کہہ کر الیکشن کمیشن اپنی ذمہ داریوں سے پلو نہیں جھاڑ سکتا ہے:این سی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »