• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, فروری ۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
منشیات کے خلاف پولیس کی مہم میں تیزی

بارہمولہ میں سال رواں کے پہلے تین مہینوں کے دوران 113 منشیات فروش گرفتار: پولیس

by امت ڈیسک
01/04/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: بارہمولہ پولیس نے منشیات کے خلاف مہم کو تیز تر کرتے ہوئے سال رواں کے پہلے تین مہنیوں کے دوران ضلع میں 113 منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے کروڑوں روپیے مالیت کا نشہ آور مواد ضبط کیا ہے۔ بارہمولہ پولیس نے اپنے ٹویٹر ہینڈل پر جانکاری فراہم کرتے ہوئے کہا کہ سال رواں کے ماہ جنوری، فروری اور مارچ کے دوران پولیس نے 75 کیس درج کرکے 113 منشیات فروشوں کو گرفتار جبکہ 7 کو پی ایس اے کے تحت حراست میں لیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ منشیات فروشوں سے کروڑوں روپیوں مالیت کا نشہ آور مواد بھی بر آمد کیا گیا ہے۔

پولیس کی طرف سے جاری ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا گیا کہ ان تین مہینوں نے کے دوران 3.269 کلو گرام برائون شوگر بر آمد کیا گیا جس کی بلیک مارکیٹ میں قیمت 3.26 کروڑ روپیے ہے۔

بیان میں کہا گیا، ‘ان تین مہنیوں کے دوران 6.83 کلو گرام چرس بر آمد کیا گیا جس کی بلیک مارکیٹ میں قمیت26.23 لاکھ روپیے ہے جبکہ 1.85 کلو گرام ہیرائین جس کی بلیک مارکیٹ میں قیمت98.90 لاکھ روپیے، 61.51 کلو گرام خشخاش اور بھنگ جس کی بلیک مارکیٹ میں قیمت 9.22 لاکھ روپیے ہے۔’ پولیس نے کہا کہ اس کے علاوہ 11 گاڑیوں اور 40.85 لاکھ روپیے نقدی ضبط کئے گئے۔انہوں نے کہا کہ ان تین مہینوں کے دوران کل 3 کروڑ 34 لاکھ 61 ہزار روپیے مالیت کا نشہ آور مواد بر آمد کیا گیا جو نقدی رقم شامل کرکے4 کروڑ 75 لاکھ 46 ہزار روپیے کی خطیر رقم بنتی ہے۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بونیار میں دسویں جماعت کی طالبہ دریا میں غرقہ آب، لاش برآمد

Next Post

بابراعظم کو ہندوستان کے اسپورٹس نصاب میں شامل کرلیاگیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

چھاترو جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ ازجان ،کارروائی جاری

چھاترو جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ ازجان ،کارروائی جاری

04/02/2026
شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

04/02/2026
پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

04/02/2026
کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

04/02/2026
جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی کا واک آؤٹ، اسپیکر پر جانبداری کے الزامات

جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی کا واک آؤٹ، اسپیکر پر جانبداری کے الزامات

04/02/2026
اُدھم پور انکاؤنٹر: دو ملی ٹینٹ مارے گئے ، آپریشن جاری

اُدھم پور انکاؤنٹر: دو ملی ٹینٹ مارے گئے ، آپریشن جاری

04/02/2026
Next Post
بابراعظم کو ہندوستان کے اسپورٹس نصاب میں شامل کرلیاگیا

بابراعظم کو ہندوستان کے اسپورٹس نصاب میں شامل کرلیاگیا

جموں وکشمیر میں ’خلاء ہے‘ کہہ کر الیکشن کمیشن اپنی ذمہ داریوں سے پلو نہیں جھاڑ سکتا ہے:این سی

جموں وکشمیر میں ’خلاء ہے‘ کہہ کر الیکشن کمیشن اپنی ذمہ داریوں سے پلو نہیں جھاڑ سکتا ہے:این سی

کولگام میں 8 قمار باز گرفتار، نقدی ضبط، کیس درج

کولگام میں 8 قمار باز گرفتار، نقدی ضبط، کیس درج

گجراتی ٹھگ پر خرچ کی گئی رقم کی تفصیلات طلب

گجراتی ٹھگ پر خرچ کی گئی رقم کی تفصیلات طلب

لداخ میں نابالغ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی، ملزم گرفتار

لداخ میں نابالغ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی، ملزم گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »