• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بونیار میں دسویں جماعت کی طالبہ دریا میں غرقہ آب، لاش برآمد

بونیار میں دسویں جماعت کی طالبہ دریا میں غرقہ آب، لاش برآمد

by امت ڈیسک
01/04/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بارہمولہ:شمالی ضلع بارہمولہ کے بونیار(چکنا ناگ ناری) علاقے میں پیر پھسل جانے کے نتیجے میں طالبہ دریائے جہلم میں غرقہ آب ہوئی۔لاش کی بازیابی کی خاطر ایس ڈی آر ایف نے آپریشن شروع کیا اور کچھ گھنٹوں کے بعد لاش کو برآمد کیا گیا۔

اطلاعات کے مطابق چکنا ناگاناڑی کی علاقے کی رہنے والی دسویں کلاس میں پڑھنے والی ایک طالبہ سکول جانے کے لیے نکلی تھی جب وہ ریزروائر کے نہر کے پاس گاڑی کا انتظار کر رہی تھی تو اچانک اس کا پیر پھسل گیا۔مقامی لوگوں نے لڑکی کو بچانے کی کوشش کی لیکن پانی کا بہاؤ تیز ہونے کی وجہ سے پانی میں سے ڈیم کی طرف بہا کر لے گیا۔

پولیس ، ایس ڈی آر ایف کی ٹیموں نے تلاشی آپریشن شروع کیا ہے۔ تحصیلدار اور ایس ڈی ایم اس آپریشن کی از خود نگرانی کی، چندد گھنٹوں کے بعد لاش کو بر آمد کر لیا گیا۔ قانونی لوزمات پورے کرنے کے بعد لاش کو لواحقین کے سپرد کر دیا گیا۔اس حوالے سے لوگوں نے انتظامیہ کے خلاف کافی ناراضگی کا اظہار کیا۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ انتظامیہ کو بار بار ڈیم کے اور فینسنگ کا مطالبہ کیا گیا تاہم فینسنگ وہاں کرائی گئی جہاں پر کم خطرہ ہے اور جس جگہ پر زیادہ خطرہ ہے وہان تو فینسنگ نہیں ہوئی ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز پونچھ ضلع میں مبینہ طور پر تین لڑکیوں نے خودکشی کی کوشش کی۔اس حوالے سے پولیس کے ایک اہلکار نے بتایا کہ تین لڑکیوں نے شیر کشمیر پل سے مبینہ طور پر چھلانگ لگا دی۔اس دوران ایک لڑکی کی موت واقع ہوئی جبکہ ریسکیو آپریشن کے ذعیعے دو لڑکیوں کو بچا لیا گیا۔مقتول کی شناخت پونچھ کی رہنے والی آسیہ کوثر کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس نے اس سلسلے میں پونچھ پولیس اسٹیشن میں ایک کیس درج کر کے تحقیقات شروع کی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

صدقہ فطر فی کس 65 روپے مقرر:مفتی ںاصر الاسلام

Next Post

بارہمولہ میں سال رواں کے پہلے تین مہینوں کے دوران 113 منشیات فروش گرفتار: پولیس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
Next Post
منشیات کے خلاف پولیس کی مہم میں تیزی

بارہمولہ میں سال رواں کے پہلے تین مہینوں کے دوران 113 منشیات فروش گرفتار: پولیس

بابراعظم کو ہندوستان کے اسپورٹس نصاب میں شامل کرلیاگیا

بابراعظم کو ہندوستان کے اسپورٹس نصاب میں شامل کرلیاگیا

جموں وکشمیر میں ’خلاء ہے‘ کہہ کر الیکشن کمیشن اپنی ذمہ داریوں سے پلو نہیں جھاڑ سکتا ہے:این سی

جموں وکشمیر میں ’خلاء ہے‘ کہہ کر الیکشن کمیشن اپنی ذمہ داریوں سے پلو نہیں جھاڑ سکتا ہے:این سی

کولگام میں 8 قمار باز گرفتار، نقدی ضبط، کیس درج

کولگام میں 8 قمار باز گرفتار، نقدی ضبط، کیس درج

گجراتی ٹھگ پر خرچ کی گئی رقم کی تفصیلات طلب

گجراتی ٹھگ پر خرچ کی گئی رقم کی تفصیلات طلب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »