• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
لالچوک اور گرد نواح میں راہگیروں اور مسافروں کی جامہ تلاشیاں

لالچوک اور گرد نواح میں راہگیروں اور مسافروں کی جامہ تلاشیاں

by امت ڈیسک
04/04/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں وکشمیر کی گرمائی راجدھانی سری نگر کے لالچوک میں منگل کے روز سیکورٹی فورسز نے راہگیروں ، موٹر سائیکل سواروں کی تلاشی لی جس دوران ان کے شناختی کارڈ باریک بینی سے چیک کئے جارہے تھے۔
معلوم ہوا ہے کہ لالچوک اور اس کے گرد نواح میں سیکورٹی کو اچانک متحرک کیا گیا۔اطلاعات کے مطابق سماج دشمن عناصر کے منصوبوں کو ناکام بنانے کی خاطر شہر سری نگر میں سیکورٹی انتظامات کو مزید سخت کردیا گیا ہے۔
سٹی رپورٹر نے بتایا کہ لالچوک میں منگل کے روز سیکورٹی فورسز نے مسافروں ، راہگیروں اور سکوٹی سواروں کو روک کر ان کی باریک بینی سے تلاشی لی۔ انہوں نے بتایا کہ خواتین اور دوشیزاوں کے بھی شناختی کارڈ چیک کئے جارہے تھے۔ان کے مطابق راہگیروں کے شناختی کارڈوں کے ساتھ ساتھ ان کے موبائیل فون بھی چیک کئے جارہے تھے۔
یو این آئی کے ایک نامہ نگار جس نے منگل کے روز شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا، نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز کی جانب سے مختلف مقامات بالخصوص لالچوک اور اس کے گرد نواح میں مسافروں کی باریک بینی سے تلاشی لی جارہی تھی۔ انہوں نے بتایا کہ سیکورٹی فورس اہلکار گاڑیوں بالخصوص دو پہیہ موٹر گاڑیوں (موٹر سائیکلوں) کی تلاشی لے رہے ہیں۔ اس کے علاوہ ان میں سوار افراد کے شناختی کارڈ چیک کئے جارہے ہیں۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جے کے ای سی سی تمام محکموں کے لیے آن لائن ٹرانسفر ڈرائیو کا خواہاں ہے۔ محکمہ تعلیم نے مثال قائم کی اور دوسروں کو اس کی پیروی کرنی چاہیے: شاہ فیاض

Next Post

غلام نبی آزاد نے اپنی سوانح عمری میں کانگریس پر کئی سنگین سوالات اٹھائے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
Next Post
غلام نبی آزاد نے اپنی سوانح عمری میں کانگریس پر کئی سنگین سوالات اٹھائے

غلام نبی آزاد نے اپنی سوانح عمری میں کانگریس پر کئی سنگین سوالات اٹھائے

باغ مہتاب جسم فروشی ریکیٹ : مکان مالک گرفتار

باغ مہتاب جسم فروشی ریکیٹ : مکان مالک گرفتار

بارہمولہ میں آتشزدگی سے رہائشی مکان خاکستر

بارہمولہ میں آتشزدگی سے رہائشی مکان خاکستر

سوئیڈن کی عدالت کا اسلاموفوبیا فیصلہ، قرآن پاک نذر آتش کرنے پرپابندی کالعدم

سوئیڈن کی عدالت کا اسلاموفوبیا فیصلہ، قرآن پاک نذر آتش کرنے پرپابندی کالعدم

گرل فرینڈ کی کسی اور سے شادی پر ناراض نوجوان نے تحفے میں بم بھیج دیا، دلہا ہلاک

گرل فرینڈ کی کسی اور سے شادی پر ناراض نوجوان نے تحفے میں بم بھیج دیا، دلہا ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »