• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کپوارہ میں نابالغ لڑکی کی گلہ کٹی لاش برآمد

سونمرگ میں نامعلوم شخص کی لاش برآمد

by امت ڈیسک
06/04/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
گاندربل: وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع کے سونمرگ علاقے میں بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب ایک شخص کی نامعلوم لاش برآمد ہوئی ہے۔ ایک اہلکار نے نیوز ایجنسی – کشمیر نیوز آبزرور (کے این او) کو بتایا کہ پولیس کو مقامی رہائشیوں سے اطلاع ملی کہ امپیریل ریزورٹس سونمرگ کے پیچھے دریائے سندھ کے قریب ایک لاش پڑی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ اطلاع ملتے ہی سونمرگ پولس اسٹیشن کی ایک ٹیم فوراً موقع پر پہنچی اور لاش کو برآمد کیا۔

پولیس نے قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔(کے این او)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

این آئی اے نے الہدی ایجوکیشن ٹرسٹ کے خلاف چارج شیٹ داخل

Next Post

گاندربل پولیس نے مردہ لاش کی شناخت کے لیے عام لوگوں کی مدد طلب کی*

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
Next Post

گاندربل پولیس نے مردہ لاش کی شناخت کے لیے عام لوگوں کی مدد طلب کی*

مفتی نے 2002 میں وزیراعلیٰ بننے کے لیے میری سخاوت کا غلط استعمال کیا: آزاد کا اپنی سوانح عمری میں انکشاف

ہندوستان کو ایچ آئی وی/ایڈز پر اقوام متحدہ کے پروگرام کا رکن منتخب کیا گیا۔

جموں و کشمیر میں مزید بارشیں، زیادہ تر مقامات پر پارہ معمول سے نیچے رہا*

بانڈی پورہ میں دستی بم، اے کے 47 اور گولیاں برآمد، عسکریت پسند گرفتار

بانڈی پورہ میں دستی بم، اے کے 47 اور گولیاں برآمد، عسکریت پسند گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »