• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
دسویں جماعت کے طلبہ کو اگلی کلاس میں عارضی ترقی دینے کا فیصلہ

دسویں جماعت کے طلبہ کو اگلی کلاس میں عارضی ترقی دینے کا فیصلہ

by امت ڈیسک
07/04/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر (جموں و کشمیر) :جموں و کشمیر کی لیفٹیننٹ گورنر انتظامیہ نے دسویں اور گیارہویں جماعت کے طلبہ کو عارضی طور اگلی کلاسز میں ترقی دینے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ طلباء کو تعلیمی نقصان سے بچایا جا سکے۔ بدھ کو دسویں جماعت کے امتحان کے اختتام پذیر ہونے کے بعد یہ فیصلہ لیا گیا۔ واضح رہے کہ کشمیر صوبے میں 63 ہزار سے زائد طلبہ نے دسویں جماعت کے امتحان میں شرکت کی اور کشمیر میں یہ پہلی مرتبہ بورڈ امتحانات مارچ میں منعقد کئے گئے۔

اس حوالے پرنسپل سیکریٹری تعلیم آلوک کمار نے کہا کہ امتحانی نتائج آنے تک طلباء کو اگلی کلاس میں پروموٹ کیا جائے گا۔ یونیفارم اکیڈمک کیلنڈر کے مطابق جن طلبہ نے دسویں اور گیارہویں جماعت کے امتحانات میں شرکت کی ہے انہیں بورڈ امتحان کے اختتام کے بعد بالترتیب گیارہویں اور بارہویں جماعت میں داخلہ دیا جائے گا۔جاری کردہ حکم نامے کے مطابق جو طلباء امتحان میں ناکام ہوں گے انہیں گیارہویں اور بارہویں جماعت میں اس وقت تک پڑھائی جاری رکھنے تک اجازت ہوگی جب تک سالانہ پرائیوٹ امتحانات کے نتائج کا اعلان نہیں ہوتا۔ حکم نامے میں مزید کہا گیا ہے کہ بائی اینول امتحان کامیاب نہ ہونے والے امیدواروں کا عارضی داخلہ منسوخ کر دیا جائے گا۔

واضح رہے کہ امسال کشمیر صوبے میں دسویں جماعت کے طلباء کے لیے 630 امتحانی مراکز قائم کئے گئے تھے۔ وادی کے مختلف علاقوں (سافٹ زون) میں تقریبا 63543 نے امتحان میں حصہ لیا۔ ایسے میں انتظامیہ اب ہارڈ زون کے لیے امتحان منعقد کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ ہارڈ زون علاقے وہ ہیں جو برف کے سبب قابل رسائی نہیں ہیں۔ قابل ذکر ہے کہ گزشتہ برس اگست میں حکومت نے قومی تعلیمی پولیسی یعنی این ای پی کے مطابق تعلیمی سیشن کو مارچ میں منتقل کر دیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

این سی ای آر ٹی کی نصابی کتابوں میں تاریخ کو حذف کرنا گمراہ کن: CPI(M)

Next Post

ڈی ایل ایس اے نے کشتواڑ انتظامیہ کے تعاون سے ایک روزہ قانونی آگاہی پروگرام کا انعقاد کیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
ڈی ایل ایس اے نے کشتواڑ انتظامیہ کے تعاون سے ایک روزہ قانونی آگاہی پروگرام کا انعقاد کیا

ڈی ایل ایس اے نے کشتواڑ انتظامیہ کے تعاون سے ایک روزہ قانونی آگاہی پروگرام کا انعقاد کیا

یہ ایسا بجٹ ہے جو متوسط ​​طبقے کی توقعات پر پورا اترتا ہے: وزیراعظم نریندر مودی

مودی نے گڈ فرائیڈے کے موقع پر عیسائی برادری کو مبارک باد پیش کی

افغانستان میں برفانی تودہ گرنے سے 19 افراد جاں بحق

جے کے ڈی ایم اے نے ضلع کپواڑہ کے لیے برفانی تودے کی وارننگ جاری کی

ایل جی نے جموں و کشمیر میں بجلی کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے   اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی

ایل جی انتظامیہ نے کشمیر میں مندر کی جائیدادوں کی غیر قانونی لیز پر ایس آئی ٹی کی جانچ کا حکم دیا

کووڈ متاثرین کی تعداد 28 ہزار سے متجاوز

کووڈ متاثرین کی تعداد 28 ہزار سے متجاوز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »