• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
یہ ایسا بجٹ ہے جو متوسط ​​طبقے کی توقعات پر پورا اترتا ہے: وزیراعظم نریندر مودی

مودی نے گڈ فرائیڈے کے موقع پر عیسائی برادری کو مبارک باد پیش کی

by امت ڈیسک
07/04/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نئی دہلی: گڈ فرائیڈے کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی نے عیسیؑ کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ عیسیؑ کی تعلیمات لوگوں کو متاثر کرتی ہیں۔ پی ایم مودی نے ٹویٹ کیا کہ آج گڈ فرائیڈے کے موقعے پر ہم اس قربانی کے جذبے کو یاد کرتے ہیں جس کو عیسیؑ نے پیش کی تھی۔ انہوں نے درد اور تکلیف کو برداشت کیا، لیکن خدمت اور ہمدردی کے اپنے نظریات سے کبھی انحراف نہیں کیا۔ انہوں نے کہا کہ عیسیؑ کی تعلیمات لوگوں کو متاثر کرتی رہتی ہیں۔ وہیں گڈ فرائیڈے سے ایک دن قبل کانگریس رہنما راہل گاندھی نے بھی اس موقع پر عیسیؑ کو یاد کیا اور کہا کہ یہ گڈ فرائیڈے تمام لوگوں کے دلوں کو محبت، امن اور ہمدردی سے بھر دے۔بتادیں کہ ملک بھر میں آج گڈ فرائیڈے کا تہوار منایا جارہا ہے۔

دراصل آج ہی کے دن عیسیؑ کو مصلوب کیا گیا تھا، اس لئے اس کو گڈ فرائیڈے، ہولی فرائیڈے یا بلیک فرائیڈے بھی کہا جاتا ہے۔ آج کے دن بڑی تعداد میں عیسائی طبقے کے لوگ ملک بھر کے گرجا گھروں میں عیسیؑ سے دعا کرنے کے لیے جمع ہوتے ہیں۔ آج کے دن ملک کے متعدد چرچز میں مختلف قسم کے پروگرامز منعقد کئے جاتے ہیں۔ عیسائی مذہب میں عیسیؑ کو خدا کا بیٹا تصور کیا جاتا ہے۔ عیسائیت کے مطابق عیسیؑ کو جمعہ کے دن مصلوب کیا گیا تھا۔ اس دن کو عیسیؑ کی قربانی کے دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ عیسائیت میں گڈ فرائیڈے خدا سے معافی مانگنے اور اپنے گناہوں کا کفارہ دینے کا دن ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ڈی ایل ایس اے نے کشتواڑ انتظامیہ کے تعاون سے ایک روزہ قانونی آگاہی پروگرام کا انعقاد کیا

Next Post

جے کے ڈی ایم اے نے ضلع کپواڑہ کے لیے برفانی تودے کی وارننگ جاری کی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
Next Post
افغانستان میں برفانی تودہ گرنے سے 19 افراد جاں بحق

جے کے ڈی ایم اے نے ضلع کپواڑہ کے لیے برفانی تودے کی وارننگ جاری کی

ایل جی نے جموں و کشمیر میں بجلی کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے   اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی

ایل جی انتظامیہ نے کشمیر میں مندر کی جائیدادوں کی غیر قانونی لیز پر ایس آئی ٹی کی جانچ کا حکم دیا

کووڈ متاثرین کی تعداد 28 ہزار سے متجاوز

کووڈ متاثرین کی تعداد 28 ہزار سے متجاوز

انٹرنیشنل مسلم یونٹی کونسل کی عظیم الشان ’قرآن محور وحدت اسلامی‘ کانفرنس، مختلف مکاتب فکر کی شرکت

انٹرنیشنل مسلم یونٹی کونسل کی عظیم الشان ’قرآن محور وحدت اسلامی‘ کانفرنس، مختلف مکاتب فکر کی شرکت

کشمیر میں مندروں کی جائیداد پر غیر قانونی قبضہ، حکومت نے دیا جانچ کا حکم

کشمیر میں مندروں کی جائیداد پر غیر قانونی قبضہ، حکومت نے دیا جانچ کا حکم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »