• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سی آر پی ایف امرناتھ یاترا کیلئے پوری طرح تیار، آئی جی سی آرپی ایف

سی آر پی ایف امرناتھ یاترا کیلئے پوری طرح تیار، آئی جی سی آرپی ایف

by امت ڈیسک
08/04/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
اونتی پورہ:سینٹرل ریزرو پولیس جموں وکشمیر میں امن وامان کو قایم کرنے کے لیے کارگر اقدامات انجام دے رہی ہے،جبکہ امرناتھ یاترا کو خوش اسلوبی سے انجام دینے کے لیے بھی سی آر پی ایف نے تمام تر انتظامات کیے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار آئی جی سی آر پی ایف (کشمیر آپریشنز) ایم ایس بھاٹیہ نے آج سی آرپی ایف کے110 بٹالیں کے یوم تاسیس کے موقع پر لیتہ پورہ میں منعقد ایک تقریب کے حاشیہ پر ذرائع ابلاغ کے ساتھ کیا۔ ایم ایس بھاٹیہ نے بتایا کہ امرناتھ یاترا کو خوش اسلوبی اور پرامن طور منعقد کرانے کے لیے سی آر پی ایف نے تیاریاں شروع کی ہے اوت جو بھی لازمی اقدامات اٹھانے ہیں، اس پر تمام اسٹیک ہولڈرز سے بات چیت ہو رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ یاترا کے علاوہ یاتریوں کے کھانے پینے اوردیگر سہولیات کو مد نظر رکھا گیا ہے، تاکہ یاترا بہتر طریقے سے انجام دی جائے۔ اسے قبل موصوف کی اہلیہ نے لیتہ پورہ ہیڈکوارٹر میں سی آر پی ایف ریزنگ ڈے کا افتتاح کیا اس موقع پر ایک سو دس بٹالین کے ہیڈکوارٹر کو دلہن کی طرح سجایا گیا تھا جبکہ جوانوں کی دل لبھانے کے لیے مختلف قسم کے پروگرام منعقد کیے گیے تھے۔ پہلی بار سی آر پی ایف کی ریزنگ ڈے تقریب میں کشمیر کے آرٹ اور کلچر کو بھی دکھانے کی کوشش کی گئی تھی۔ اس موقع پر سی آر پی ایف 110 بٹالین کے کمانڈنگ آفیسر یوگیش پروہت نے مہمانوں کا استقبال کیا اورنوجوانوں کو ریزنگ ڈے کی مبارکباد پیش کی۔

واضح رہے کہجموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے گچھ روز قبل راج بھون جموں میں شری امرناتھ شرائن بورڈ کی 44 ویں میٹنگ کی صدارت کی۔میٹنگ میں شرائن بورڈ سمیت تمام متعلقہ محکموں کے سینیئر افسران نے شرکت کی ۔میٹنگ میں جموں و کشمیر کے چیف سکریٹری ڈاکٹر مہتا نے تمام محکموں پر زور دیا کہ وہ اپریل مہینے میں ہی ضروری ٹینڈرنگ اور کنٹریکٹ سے متعلق دیگر طریقہ کار کو مکمل کریں۔میٹنگ میں سالانہ امرناتھ یاترا کے آغاز اور کل مدت کا ذکر نہیں کیا گیا۔تاہم حکام کے مطابق امرناتھ یاترا کے آغاز کے لیے 20 جون اور 27 جون کو بات چیت کی گئی۔ چونکہ یاترا کا اختتام 30 اگست یعنی رکشا بندھن کے موقعے پر ہوتا ہے، اس لیے یاترا 27 جون کو شروع ہو سکتی ہے یا اس کے چند دن بعد ہوسکتی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پلوامہ میں جموں و کشمیر بینک کا اے ٹی ایم لوٹ لیا گیا۔

Next Post

جموں وکشمیر میں گرفتار فرضی پی ایم او افسر گجرات لایا گیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
Next Post
جموں وکشمیر میں گرفتار فرضی پی ایم او افسر گجرات لایا گیا

جموں وکشمیر میں گرفتار فرضی پی ایم او افسر گجرات لایا گیا

مرکز نے ریاستوں سے کہا کہ وہ کووڈ-19 کے معاملات میں حالیہ اضافے کے پیش نظر تیار رہیں

مرکز نے ریاستوں سے کہا کہ وہ کووڈ-19 کے معاملات میں حالیہ اضافے کے پیش نظر تیار رہیں

قانون میں انسانیت کالحاظ رکھنا ضروری ہے: چیف جسٹس آف انڈیا

قانون میں انسانیت کالحاظ رکھنا ضروری ہے: چیف جسٹس آف انڈیا

ملک گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے 9 افراد کی موت

ملک گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے 9 افراد کی موت

*رات کا درجہ حرارت بڑھتا ہے لیکن جموں و کشمیر میں زیادہ تر مقامات پر معمول سے نیچے رہتا ہے*

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »