• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بلی سے حسن سلوک، الجزائز حکومت کا امام مسجد کے اعزاز میں استقبالیہ

بلی سے حسن سلوک، الجزائز حکومت کا امام مسجد کے اعزاز میں استقبالیہ

by امت ڈیسک
10/04/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(الجزائر سٹی) الجزائر کی حکومت نے نماز تراویح کے دوران بلی سے حسن سلوک سے پیش آنے والے امام ولید محساس کے اعزاز میں استقبالیہ دیا۔گزشتہ دنوں ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں نماز تروایح کے دوران امام مسجد کے کندھوں پر بلی چڑھ کر بیٹھ گئی تاہم امام نے قرأت جاری رکھی، یہ منظر کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کرلیا جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔

Cat jumps on Imam during qiyam (taraweeh) prayers and he behaves exactly like any imam Insha’Allah would.#Ramadan pic.twitter.com/QHGXSgiZgK

— Alateeqi العتيقي (@BinImad) April 4, 2023

اس ویڈیو کو دنیا بھر میں بے حد پسند کیا گیا اور اب تک سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر کروڑوں مرتبہ دیکھی گئی ہے۔ امام مسجد کا نام ولید محساس ہے اور وہ الجزائر کے رہنے والے ہیں۔ ویڈیو کی مقبولیت کے بعد الجزائر کی حکومت نے ان کے اعزاز میں استقبالیہ دیا۔ الجزائر کے وزیر مذہبی امور ڈاکٹر یوسف بیلمہدی نے امام ولید سے ملاقات کی اور ان کے حسن سلوک کی تعریف کی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بارہمولہ میں منشیات کے خلاف جنگ جاری،2 خواتین منشیات فروش گرفتار

Next Post

گورنمنٹ سکول اولڑہ کنزر کی حالت خستہ، طلباء پریشانی کا شکار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
گورنمنٹ سکول اولڑہ کنزر کی حالت خستہ، طلباء پریشانی کا شکار

گورنمنٹ سکول اولڑہ کنزر کی حالت خستہ، طلباء پریشانی کا شکار

ضلع بڈگام کے کراولپورہ علاقے میں گھوم رہے تیندوے کو پکڑ لیا گیا: حکام

ضلع بڈگام کے کراولپورہ علاقے میں گھوم رہے تیندوے کو پکڑ لیا گیا: حکام

جموں و کشمیر حکومت نے سماجی ذات کی فہرست کو دوبارہ تیار کیا

ڈل جھیل کے علاقوں میں خلاف ورزی کا الزام: تحقیقات کے بعد افسر کی بعد از ریٹائرمنٹ تنزلی

حزب اللہ اور حماس کے سربراہوں کی بیروت میں ملاقات، مزاحمت کے محور پر تبادلہ خیال

حزب اللہ اور حماس کے سربراہوں کی بیروت میں ملاقات، مزاحمت کے محور پر تبادلہ خیال

الطاف بخاری پارٹی کے دوسری مرتبہ صدر منتخب

جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات کا وقت قریب : الطاف بخاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »