• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, فروری ۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
نوگام میں جسم فروشی کے اڈے کا پردہ فاش،کئی افراد گرفتار:پولیس

نوگام میں جسم فروشی کے اڈے کا پردہ فاش،کئی افراد گرفتار:پولیس

by امت ڈیسک
11/04/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
ضلع سرینگر میں باغ مہتاب علاقے کے بعد پولیس نے نوگام میں منگل کے روز ایک اور جسم فروشی اڈے کا پردہ فاش کیا ہے۔

سرینگر پولیس نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ چھانہ پورہ کیس کے تحقیقات کے دوران انہوں نے سرینگر کے نوگام علاقے میں ایک اور جسم فروشی کے اڈے کا پردہ فاش کیا ہے جبکہ اس دوران کئی افراد کی گرفتاری عمل میں لائی گئی ہے۔

پولیس نے کہا ہے کہ اس معاملے میں میاں بیوی سمیت تین افراد کو گرفتار کیا گیا ہے جبکہ معاملے کی نسبت تحقیقات جاری ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سوپور میں بین ریاستی منشیات کے بڑے ماڈیول کا پردہ فاش، خاتون سمیت 5 فرار: پولیس

Next Post

ڈی سی کولگام نے بیساکھی تہوار کے انتظامات کا جائزہ لیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

04/02/2026
جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی کا واک آؤٹ، اسپیکر پر جانبداری کے الزامات

جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی کا واک آؤٹ، اسپیکر پر جانبداری کے الزامات

04/02/2026
اُدھم پور انکاؤنٹر: دو ملی ٹینٹ مارے گئے ، آپریشن جاری

اُدھم پور انکاؤنٹر: دو ملی ٹینٹ مارے گئے ، آپریشن جاری

04/02/2026
ادھم پور انکاؤنٹر: دوسرے دن بھی آپریشن جاری، ڈرون کے ذریعے غار میں چھپے ملی ٹینٹس کی نشاندہی

ادھم پور انکاؤنٹر: دوسرے دن بھی آپریشن جاری، ڈرون کے ذریعے غار میں چھپے ملی ٹینٹس کی نشاندہی

04/02/2026
لیبیا کے سابق حکمران معمر قذافی کے بیٹے کو قتل کر دیا گیا

لیبیا کے سابق حکمران معمر قذافی کے بیٹے کو قتل کر دیا گیا

04/02/2026
شبِ برات پر جامع مسجد سرینگر بند، میرواعظ نظر بند، انجمن اوقاف کا شدید احتجاج

شبِ برات پر جامع مسجد سرینگر بند، میرواعظ نظر بند، انجمن اوقاف کا شدید احتجاج

03/02/2026
Next Post
ڈی سی کولگام نے بیساکھی تہوار کے انتظامات کا جائزہ لیا

ڈی سی کولگام نے بیساکھی تہوار کے انتظامات کا جائزہ لیا

G-20 سمٹ: ڈویژن کام کشمیر نے بیشتر کاموں کو مکمل کرنے کے لیے 10 دن کی ڈیڈ لائن دی

G-20 سمٹ: ڈویژن کام کشمیر نے بیشتر کاموں کو مکمل کرنے کے لیے 10 دن کی ڈیڈ لائن دی

ادھمپور میں بس الٹنے سے متعدد مسافر زخمی

ادھمپور میں بس الٹنے سے متعدد مسافر زخمی

کویت میں مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ پہلی نیوز اینکر متعارف

کویت میں مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ پہلی نیوز اینکر متعارف

کووڈ متاثرین کی تعداد 28 ہزار سے متجاوز

جموں کشمیر میں 97 کورونا کیسز درج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »