• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بٹوٹ میں سڑک حادثہ،19  سالہ نوجوان از جان

*چاڈورہ روڈ حادثے میں نوجوان جاں بحق، دوسرا زخمی*

by امت ڈیسک
12/04/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//

بڈگام، 12 اپریل وسطی کشمیر کے بڈگام ضلع کے چاڈورہ علاقے میں بدھ کی دوپہر کو سڑک حادثے میں ایک نوجوان کی موت ہو گئی جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا۔

ایک اہلکار نے خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ چاڈورہ کے بورواہ علاقے میں دو نوجوان موٹر سائیکل پر سوار ہونے کے بعد سڑک سے پھسل کر زخمی ہو گئے۔

انہوں نے بتایا کہ دونوں کو سب ڈسٹرکٹ ہسپتال ناگام منتقل کیا گیا جہاں سے انہیں ایس ایم ایچ ایس سری نگر منتقل کیا گیا تاہم ان میں سے ایک بعد میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

اس نے مرنے والوں کی شناخت عمران فاروق ولد فاروق احمد لون (15) اور زخمی کی شناخت مومن الطاف ولد محمد الطاف شیخ (18) کے نام سے کی ہے جو دونوں یارکلان چاڈورہ کے رہائشی ہیں۔

دوسری جانب پولیس نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے اس حوالے سے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

شوپیاں میں سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین مسلح تصادم شروع

Next Post

*سڑک حادثے میں نوعمر لڑکا جاں بحق، دوسرا زخمی*

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
بٹوٹ میں سڑک حادثہ،19  سالہ نوجوان از جان

*سڑک حادثے میں نوعمر لڑکا جاں بحق، دوسرا زخمی*

کولگام بھر میں میگا بلاک دیوس کا انعقاد

کولگام بھر میں میگا بلاک دیوس کا انعقاد

خاتون کی پراسرار موت کے خلاف کولگام میں احتجاج

خاتون کی پراسرار موت کے خلاف کولگام میں احتجاج

نئی دلی میں داخلہ سیکرٹری کی سربراہی میں میٹنگ منعقد ،جموں و کشمیر کی صورتحال کا لیا گیا جائزہ

نئی دلی میں داخلہ سیکرٹری کی سربراہی میں میٹنگ منعقد ،جموں و کشمیر کی صورتحال کا لیا گیا جائزہ

رمضان کے اختتام تک مسجد الاقصیٰ میں غیرمسلموں کے داخلے پر پابندی عائد

رمضان کے اختتام تک مسجد الاقصیٰ میں غیرمسلموں کے داخلے پر پابندی عائد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »