امت نیوز ڈیسک //
ضلع پونچھ کے کھنیتار علاقے میں جمعرات کو ایک مکان گرنے سے کم از کم 24 افراد زخمی ہو گئیں۔
ذرائع کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب زاکر حسین شاہ نامی شخص کے رہائش گاہ میں لوگ تعزیت پرسی کے لئے گئے تھے کہ اس دوران لوگوں کی بھیڑ اُمڈآنے سے مکان گر گیا جس کی وجہ سے تقریباً 43مرد و خواتین زخمی ہوئے جن کو علاج معالجہ کے لئے اسپتال لے جایا گیا۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے ۔








