• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اترپردیش : عتیق احمد اور ان کے بھائی اشرف احمد کا پریاگ راج میں گولی مار کر قتل

اترپردیش : عتیق احمد اور ان کے بھائی اشرف احمد کا پریاگ راج میں گولی مار کر قتل

by امت ڈیسک
16/04/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
پریاگ راج : گینگسٹر سے سیاستدان بنے عتیق احمد اور اس کے بھائی اشرف احمد کا ہفتے کے روز پریاگ راج میں میڈیکل کیلئے لے جانے کے دوران گولی مار کر قتل کر دیا گیا ۔ یہ واقعہ مقامی میڈیکل کالج کے قریب اس وقت پیش آیا جب دونوں ملزم بھائیوں کو پولیس یہاں طبی معائنے لے کر لائی تھی۔ دونوں کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔ عتیق اور اشرف کے قتل معاملہ پولیس نے اب تک تین حملہ آوروں کو گرفتار کیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ تینوں میڈیا والوں کے ہجوم میں شامل تھے اور موقع ملتے ہی انہوں نے عتیق اور اشرف پر گولی چلا دیں۔ اس پورے واقعہ کا ویڈیوز بھی منظر عام پر آگیا ہے ۔

دراصل دونوں ملزمان کو میڈیکل کے لئے لایا گیا تھا اور اس دوران وہ وہاں موجود میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے کہ اچانک ایک شخص آیا اور اس نے پہلے عتیق کے سر میں گولی ماری اور پھر اشرف پر بھی فائرنگ کردی ۔ بتایا جا رہا ہے کہ کل 10 راؤنڈ فائرنگ کی گئی ہے۔

ادھر عتیق اور اس کے بھائی اشرف احمد کے قتل معاملہ میں بڑا فیصلہ لیتے ہوئے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے تین رکنی انکوائری کمیشن بنانے کا حکم دیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی اس واقعے میں عتیق کی سیکورٹی میں تعینات 17 پولیس اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا ہے۔

نیز وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے ڈی جی پی کو پریاگ راج جانے کا حکم دیا ہے۔ اس کے علاوہ پرنسپل سکریٹری ہوم سنجے پرساد اور ڈی جی ایل او پرشانت کمار بھی پریاگ راج جا سکتے ہیں۔ پولیس کمشنر اور ڈی ایم سی ایم او سے رابطے میں ہیں۔ عتیق اور اشرف احمد کے پوسٹ مارٹم کے لئے جلد ڈاکٹروں کا پینل تشکیل دیا جائے گا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پٹواری کو ٹریپ کیس میں ایک سال قید کی سزا

Next Post

*پہلا T20I: بابر اعظم تیسری سنچری کے ساتھ ہندوستانی کپتان روہت شرما کے قریب پہنچ گئے*

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
*پہلا T20I: بابر اعظم تیسری سنچری کے ساتھ ہندوستانی کپتان روہت شرما کے قریب پہنچ گئے*

*پہلا T20I: بابر اعظم تیسری سنچری کے ساتھ ہندوستانی کپتان روہت شرما کے قریب پہنچ گئے*

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

حاجن میں نوجوان اپنے پولٹری فارم سے لٹکا ہوا پایا*

مغل روڈ پر برفباری، شاہراہ پر ٹریفک کی آمد رفت بند

*بانڈی پورہ گریز روڈ آج بند رہے گا*

ہائی کورٹ نے ‘فرضی پتھراؤ’ میں گرفتار نوجوان کا پی ایس اے منسوخ کیا

ہائی کورٹ نے 'فرضی پتھراؤ' میں گرفتار نوجوان کا پی ایس اے منسوخ کیا

کپوارہ میں نابالغ لڑکی کی گلہ کٹی لاش برآمد

اننت ناگ میں دہلی کے سیاح کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »