• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
میدانی علاقوں میں موسلادار بارشیں ، آئندہ 24گھنٹوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی

میدانی علاقوں میں موسلادار بارشیں ، آئندہ 24گھنٹوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی

by امت ڈیسک
17/04/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

وادی کے میدانی علاقوں میں موسلادار بارشوں کے بیچ محکمہ موسمیات نے آئندہ 24گھنٹوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں آج صبح 830 بجے تک سرینگر میں 3.9 ملی میٹر، قاضی گنڈ میں 0.8 ملی میٹر، پہلگام میں 3.5 ملی میٹر، کپواڑہ میں 5.4 ملی میٹر، گلمرگ میں 10.8 ملی میٹر، بانہال میں 1.0 ملی میٹر، کٹرہ میں 0.4 ملی میٹر اور بھدرواہ میں 0.4 ملی میٹر بارش ہوئی۔

درجہ حرارت کے بارے میںمحکمہ موسمیات نے بتایا کہ سرینگر میں گزشتہ رات 10.9 ڈگری سینٹی گریڈ کے مقابلے میں 10.7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ قاضی گنڈ میں گزشتہ رات 7.8 ڈگری سینٹی گریڈ کے مقابلے میں 8.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

مین بازار کولگام میں سرپرائز مارکیٹ چیکنگ کی گئی۔

Next Post

ہندوستان کی جی 20 صدارت کے دوران 100 واں جی 20 اجلاس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
ہندوستان کی جی 20 صدارت کے دوران 100 واں جی 20 اجلاس

ہندوستان کی جی 20 صدارت کے دوران 100 واں جی 20 اجلاس

حضرت بل آتشزدگی کا واقعہ: سات رہائشی مکانات، شاپنگ کمپلیکس خاکستر

حضرت بل آتشزدگی کا واقعہ: سات رہائشی مکانات، شاپنگ کمپلیکس خاکستر

*سرینگر میں سیلفی لیتے ہوئے چلتی ٹرین کی زد میں آکر خاتون جاں بحق*

*سرینگر میں سیلفی لیتے ہوئے چلتی ٹرین کی زد میں آکر خاتون جاں بحق*

جموں میں سیکس ریکٹ کا پردہ فاش، چار کشمیریوں سمیت پانچ گرفتار

جموں میں سیکس ریکٹ کا پردہ فاش، چار کشمیریوں سمیت پانچ گرفتار

جھیل ولر میں اچانک پانی کی سطح بڑھنے سے 150 کے قریب بھیڑ غرق آب

جھیل ولر میں اچانک پانی کی سطح بڑھنے سے 150 کے قریب بھیڑ غرق آب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »