• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرینگر میں چوروں کے ایک گروہ کا پردہ فاش، 11 گرفتار، لاکھوں روپے مالیت برآمد، 3 گاڑیاں ضبط

سرینگر میں چوروں کے ایک گروہ کا پردہ فاش، 11 گرفتار، لاکھوں روپے مالیت برآمد، 3 گاڑیاں ضبط

by امت ڈیسک
18/04/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
ضلع سرینگر میں پولیس نے چوروں کے ایک گروہ کا پردہ فاش کرتے ہوئے 11 چوروں کی گرفتاری عمل میں لاکر لاکھوں روپے مالیت کا ساز و سامان برآمد کرکے 3 گاڑیاں ضبط کرنے ک دعویٰ کیا ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق 2 اور 3 مارچ 2023 کی درمیانی رات کو سرینگر کے روات پورہ باغات میں عبدالرحمان راتھر چوری کی ایک واردات پیش آئی جس کے بعد تھانہ صدر نے ایک ایف آئی آر نمبر 18/2023 u/S 457,380,411 درج کرکے تفتیش شروع کر دی۔

پولیس کے مطابق دوران تفتیش کئی افراد کو گرفتای عمل میں لاکر گرفتار شدگان کے قبضے سے مسروقہ مال 168 گرام سونا (مختلف زیورات کی شکل میں)، نقد 70000 روپے اور 02 گاڑیاں بیلانو Jk05H 4535، آلٹو Jk13 F 4524 اور پلسر موٹر سائیکل، 72 گرام سونا برآمد کیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ یہ چوروں کا ایک بہت بڑا گروپ ہے جو کہ وادی کشمیر کے کئی اضلاع میں سرگرم تھے اور ان ہی کی پوچھ تاچھ سے پولیس کو کئی دیگر سوراخ ملنے کی توقع ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

گاندربل میں آوارہ کتوں نے کیا بھیڑوں پر حملہ، 5 بھیڑ ہلاک

Next Post

سولر لائٹس گھوٹالے میں ملوث انجینئرز کے خلاف کارروائی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
سولر لائٹس گھوٹالے میں ملوث انجینئرز کے خلاف کارروائی

سولر لائٹس گھوٹالے میں ملوث انجینئرز کے خلاف کارروائی

ڈاکٹر سید سحرش اور شاہد چودھری وزیراعظم کے ایوارڈ 2022 کیلئے منتخب

ڈاکٹر سید سحرش اور شاہد چودھری وزیراعظم کے ایوارڈ 2022 کیلئے منتخب

کپوارہ میں نابالغ لڑکی کی گلہ کٹی لاش برآمد

سابق فوجی نے پہلے بیوی اور پھر خود کو گولی مار لی

انتظامیہ نے کولگام میں خانہ بدوش خاندان کو ان کے مویشیوں سمیت بچایا

انتظامیہ نے کولگام میں خانہ بدوش خاندان کو ان کے مویشیوں سمیت بچایا

سعودی وزیر خارجہ کی شام کے صدر سے اہم ملاقات

سعودی وزیر خارجہ کی شام کے صدر سے اہم ملاقات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »