• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ہتک عزت معاملہ میں راہل گاندھی کی عرضی خارج

ہتک عزت معاملہ میں راہل گاندھی کی عرضی خارج

by امت ڈیسک
20/04/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سورت: ریاست گجرات میں سورت کی سیشن عدالت نے مودی کنیت تبصرہ کیس میں سنائی گئی سزا کے خلاف کانگریس پارٹی کے رہنما راہل گاندھی کی عرضی کو خارج کردیا ہے۔ وایناڈ کے سابق رکن پارلیمان راہل گاندھی نے 3 اپریل کو سیشن کورٹ میں اپیل کی تھی، جس میں نچلی عدالت کی طرف سے 23 مارچ کو سنائی گئی سزا پر روک لگانے کی درخواست کی گئی تھی۔ راہل گاندھی کی عرضی پر 13 اپریل کو سماعت ہوئی، جس کے بعد عدالت نے 20 اپریل یعنی آج تک کے لیے فیصلہ محفوظ کر لیا۔

سورت کی سیشن نے راہل گاندھی کی مودی کنیت’ کے تبصرہ پر مجرمانہ ہتک عزت کے مقدمے میں ان کی سزا پر روک لگانے کی درخواست کی سماعت کرتے ہوئے عرضی خارض کردیا ہے۔ 13 اپریل کو سماعت کے دوران کانگریس رہنما راہل گاندھی کی جانب سے یہ دلیل دی گئی تھی کہ نچلی عدالت کی طرف سے سنائی گئی سزا کافی زیادہ ہے۔ اس دوران شکایت کنندہ کے وکیل نے بھی اپنے دلائل پیش کیے جس کے بعد اے ڈی جے رابن پال موگیرن نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔

بی جے پی کے رکن اسمبلی پرنیش مودی نے جو اس معاملے میں شکایت کنندہ ہیں، نئے الزامات لگائے ہیں۔ انہوں نے کہا تھا کہ راہل گاندھی کی جانب سے عدالت پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ وہ سماعت کے لیے ملک کی تین مختلف ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ کے ساتھ یہاں پہنچتے ہیں۔ آپ کو بتا دیں کہ 23 ​​مارچ کو سورت کی سی جے ایم عدالت نے ہتک عزت کیس میں راہل گاندھی کو قصوروار ٹھہراتے ہوئے دو سال کی سزا سنائی تھی، جس کے بعد راہل گاندھی کی پارلیمانی رکنیت منسوخ کردی گئی تھی۔ بعد ازاں انہیں سرکاری بنگلا بھی خالی کرنا پڑا۔”۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پینتھرس پارٹی کے جنرل سکریٹری ڈیموکریٹک آزاد پارٹی میں شامل، غلام نبی آزاد نے خیر مقدم کیا

Next Post

پی ایم مودی نے نئی دہلی میں پہلی عالمی بدھ سمٹ کا افتتاح کیا۔

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
Next Post
پی ایم مودی نے نئی دہلی میں پہلی عالمی بدھ سمٹ کا افتتاح کیا۔

پی ایم مودی نے نئی دہلی میں پہلی عالمی بدھ سمٹ کا افتتاح کیا۔

عید سے پہلے، اشیائے ضروریہ کی بے تحاشا قیمتیں سری نگر میں صارفین کو متاثر کرتی ہیں۔

عید سے پہلے، اشیائے ضروریہ کی بے تحاشا قیمتیں سری نگر میں صارفین کو متاثر کرتی ہیں۔

یمن میں بھگدڑ سے 78 ہلاک، متعدد زخمی

یمن میں بھگدڑ سے 78 ہلاک، متعدد زخمی

اونتی پورہ میں کتوں نے نابالغ لڑکے کو زخمی کر دیا۔

اونتی پورہ میں کتوں نے نابالغ لڑکے کو زخمی کر دیا۔

*بارش سے لنگیٹ کے اہم پل کو نقصان، عوامی نقل و حرکت پر پابندی*

*بارش سے لنگیٹ کے اہم پل کو نقصان، عوامی نقل و حرکت پر پابندی*

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »