• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پینتھرس پارٹی کے جنرل سکریٹری ڈیموکریٹک آزاد پارٹی میں شامل، غلام نبی آزاد نے خیر مقدم کیا

پینتھرس پارٹی کے جنرل سکریٹری ڈیموکریٹک آزاد پارٹی میں شامل، غلام نبی آزاد نے خیر مقدم کیا

by امت ڈیسک
20/04/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں: مرکز کے زیر انتظام خطہ جموں و کشمیر کی سیاسی جماعت نیشنل پینتھرس پارٹی کی جنرل سیکرٹری انیتا ٹھاکر نے بدھ کو جموں میں ڈیموکریٹک آزاد پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ انیتا غلام نبی آزاد کی موجودگی میں ڈیموکریٹک آزاد پارٹی میں شامل ہوئیں۔ ڈی پی اے پی (ڈیموکریٹک پروگریسو آزاد پارٹی) میں شامل ہونے والی انیتا ٹھاکر کا ڈی پی اے پی کے صدر غلام نبی آزاد نے خیرمقدم کیا گیا اور انہیں پارٹی میں شامل ہونے پر مبارک باد پیش کی۔

انیتا ٹھاکر کی پارٹی میں شمولیت پر غلام نبی آزاد نے کہا کہ ہم انیتا کا ڈی پی اے پی میں استقبال کرتے ہیں۔ وہ ایک تجربہ کار سیاست دان ہیں جنہوں نے کئی دہائیوں تک پروفیسر بھیم سنگھ کے تحت نیشنل پھنترز پارٹی کی خدمت کی، کیونکہ پروفیسر بھیم سنگھ ایک سیکولر اور طاقتور اپوزیشن لیڈر تھے۔ آزاد نے مزید کہا کہ ان کی ڈی پی اے پی میں شمولیت سے پارٹی کو زمینی سطح پر مزید تقویت ملے گی۔

قبل ازیں غلام نبی آزاد نے ان رپوٹوں پر ناراضگی کا اظہار کیا کہ جس میں کہا گیا ہے کہ جموں و کشمیر انتظامیہ سرکاری اراضی کو دوبارہ حاصل کرنے کے لیے ایک نئی انسداد تجاوزات مہم کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم انسداد تجاوزات مہم کی حمایت نہیں کرتے کیونکہ زیر بحث زمین گزشتہ سات دہائیوں سے لوگوں کے قبضے میں ہے۔ ملک کے باقی حصوں میں، ریاستی حکومتیں ایسی کالونیوں کو ریگولرائز کر رہی ہیں لیکن یہاں وہ لوگوں کو ان کی زمین سے محروم کر رہی ہیں جو کہ ناانصافی کے مماثل ہے۔ غلام نبی آزاد نے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے اپیل کی کہ وہ تجاوزات کے خلاف مہم کو آگے نہ بڑھائیں کیونکہ اس سے لوگوں کے درمیان افراتفری پھیلتی ہے جب کہ اس طرح کی مہم کا کوئی جواز نہیں ہے.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

عصمت دری کے الزام میں گرفتار سرپنچ کا بھاجپا سے کوئی تعلق نہیں : الطاف ٹھاکر

Next Post

ہتک عزت معاملہ میں راہل گاندھی کی عرضی خارج

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
ہتک عزت معاملہ میں راہل گاندھی کی عرضی خارج

ہتک عزت معاملہ میں راہل گاندھی کی عرضی خارج

پی ایم مودی نے نئی دہلی میں پہلی عالمی بدھ سمٹ کا افتتاح کیا۔

پی ایم مودی نے نئی دہلی میں پہلی عالمی بدھ سمٹ کا افتتاح کیا۔

عید سے پہلے، اشیائے ضروریہ کی بے تحاشا قیمتیں سری نگر میں صارفین کو متاثر کرتی ہیں۔

عید سے پہلے، اشیائے ضروریہ کی بے تحاشا قیمتیں سری نگر میں صارفین کو متاثر کرتی ہیں۔

یمن میں بھگدڑ سے 78 ہلاک، متعدد زخمی

یمن میں بھگدڑ سے 78 ہلاک، متعدد زخمی

اونتی پورہ میں کتوں نے نابالغ لڑکے کو زخمی کر دیا۔

اونتی پورہ میں کتوں نے نابالغ لڑکے کو زخمی کر دیا۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »