• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result

سابق ایم ایل اے گاندربل نیشنل کانفرنس پارٹی کے رکنیت سے برطرف

by امت ڈیسک
25/04/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نیشنل کانفرنس نے سابق ایم ایل اے شیخ اشفاق جبار کو پارٹی کی بنیادی رکنیت سے برطرف کیا ہے۔

نیشنل کانفرنس نے ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ پارٹی کے جنرل سیکٹری کی جانب سے باضابطہ طور ایک حکم نامہ جاری کیا گیا ہے جس میں شیخ اشفاق جبار سابق ایم ایل اے گاندربل کو پارٹی مخالف سرگرمیوں میں ملوث قرار دیتے ہوئے 6 سال کیلئے پارٹی کے بنیادی رکنیت سے برطرف کیا گیا ہے۔

اس سلسلے میں نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبدل اللہ نے کہا کہ پارٹی میں ایسے لیڑروں کی کوئی ضرورت نہیں ہے جو اس کے نظم و ضبط خلاف کام کریں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کنگن گاندربل میں نوجوان لٹکتا ہوا پایا گیا۔

Next Post

پنجاب کے سابق وزیراعلی پرکاش سنگھ بادل کا انتقال

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
Next Post
پنجاب کے سابق وزیراعلی پرکاش سنگھ بادل کا انتقال

پنجاب کے سابق وزیراعلی پرکاش سنگھ بادل کا انتقال

*حکومت نے پرکاش سنگھ بادل کی یاد میں 2 روزہ سرکاری سوگ کا اعلان کیا*

*حکومت نے پرکاش سنگھ بادل کی یاد میں 2 روزہ سرکاری سوگ کا اعلان کیا*

سابق وزیر پربھو دیال اور سابق رکن اسمبلی پپو بھرتول نے بارہویں کا امتحان پاس کیا

سابق وزیر پربھو دیال اور سابق رکن اسمبلی پپو بھرتول نے بارہویں کا امتحان پاس کیا

بھارت کےلیے پاکستان کے ساتھ مذکی بحالی مشکل: وزیر خارجہ

بھارت کےلیے پاکستان کے ساتھ مذکی بحالی مشکل: وزیر خارجہ

اگر بی جے پی دوبارہ اقتدار میں آئی تو کسان نہیں بچیں گے:ستیہ پال ملک

اگر بی جے پی دوبارہ اقتدار میں آئی تو کسان نہیں بچیں گے:ستیہ پال ملک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »