• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرحد پر امن کے بغیر چین کے ساتھ تعلقات آگے نہیں بڑھ سکتے: راجناتھ سنگھ

سرحد پر امن کے بغیر چین کے ساتھ تعلقات آگے نہیں بڑھ سکتے: راجناتھ سنگھ

by امت ڈیسک
28/04/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نئی دہلی:مشرقی لداخ میں لائن آف ایکچول کنٹرول پر بھارت اور چین کی فوجوں کے درمیان گزشتہ تین سالوں سے جاری تعطل کے درمیان وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے جمعرات کو چین کے وزیر دفاع جنرل لی شانگفو سے ملاقات کی۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کی ترقی کے لیے سرحد پر امن اور دوستی کی فضا کا ہونا ضروری ہے۔ چین کے وزیر دفاع شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں شرکت کے لیے یہاں آئے ہوئے ہیں۔ جمعہ کو تنظیم کی میٹنگ سے قبل دونوں وزرائے دفاع کی ملاقات کے بعد وزارت دفاع نے ایک بیان جاری کیا جس میں کہا گیا کہ دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات کے مختلف پہلوؤں بشمول بھارت-چین سرحدی سرگرمیوں پر کھل کر بات کی۔

راجناتھ سنگھ نے چینی وزیر دفاع سے واضح الفاظ میں کہا کہ بھارت اور چین کے درمیان تعلقات کو آگے بڑھانے کے لیے سرحد پر امن اور دوستی کا ماحول ضروری ہے۔ راجناتھ سنگھ نے اس بات پر زور دیا کہ لائن آف ایکچوئل کنٹرول سے متعلق تمام مسائل کو موجودہ دو طرفہ معاہدوں اور وعدوں کے مطابق حل کیا جانا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ معاہدوں کی خلاف ورزی سے دو طرفہ تعلقات کی بنیادیں منہدم ہو چکی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ صرف سرحد پر فوجیوں کے پیچھے ہٹنے سے کشیدگی میں کمی آئے گی۔ واضح رہے کہ چین کے ساتھ فوجی تعطل شروع ہونے کے بعد چینی وزیر دفاع کا یہ پہلا بھارت کا دورہ ہے۔ بھارت پہلے ہی مختلف ملاقاتوں کے دوران کہہ چکا ہے کہ چین کے ساتھ تعلقات اس وقت تک آگے نہیں بڑھ سکتے جب تک سرحد پر امن قائم نہیں ہو جاتا۔( یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بانڈی پورہ کا نوجوان سرینگر میں مردہ پایا گیا

Next Post

فوجی گاڑی پر حملے کیلئے اسٹیل کوٹڈ گولیاں اور آئی ای ڈیز کا استعمال کیا گیا: دلباغ سنگھ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
Next Post
جموں کشمیر میں جنگجوئیت کم ترین سطح پر ہے :دلباغ سنگھ

فوجی گاڑی پر حملے کیلئے اسٹیل کوٹڈ گولیاں اور آئی ای ڈیز کا استعمال کیا گیا: دلباغ سنگھ

پتن میں چرس سمیت منشیات فروش گرفتار

پتن میں چرس سمیت منشیات فروش گرفتار

*سرینگر میں لاوارث نوزائیدہ کی لاش ملی*

جنوبی کشمیر میں سلیب سے گر کر ایک شخص کی موت

بلاول بھٹو کا بھارت دورہ دونوں ممالک کے لیے سود مند: نظر احمد لاوے

بلاول بھٹو کا بھارت دورہ دونوں ممالک کے لیے سود مند: نظر احمد لاوے

ایک ارب لوگوں نے پی ایم مودی کی من کی بات سنی

آئی آئی ایم سی کے مطالعہ سے پتہ چلتا ہے کہ پی ایم کے من کی بات پروگرام نے حقیقی بھارت کو متعارف کرانے میں اہم کردار ادا کیا ہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »