• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اپنی ناکامیوں پر پونچھ میں لوگوں کو ہراساں نہ کریں: فاروق عبداللہ

صحافیوں کو سچ بولنے اور لکھنے کی آزادی نہیں :فاروق عبداللہ

by امت ڈیسک
03/05/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر (جموں و کشمیر) :نیشنل کانفرس کے صدر اور رکن پاررلیمان ڈاکٹر فاروق عبد اللہ نے صحافت کے عالمی دن کے موقع پر اپنے تاثرات بیان کرتے ہوئے کہا کہ ’’جموں وکشمیر میں پریس (صحافت) کی موجودہ صورتحال انہتائی تشویشناک ہے۔ گزشتہ برسوں کے دوران صحافت کی آزادی ایک مرتبہ پھر سلب کر دی گئی ہے اور یہاں تک کہ صحافیوں کو سچ لکھنے اور بولنے کی بھی اجازت نہیں ہے۔‘‘

جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے ’’ورلڈ پریس فریڈم ڈے‘‘ کی نسبت سے کہا: ’’جو کوئی بھی سچ لکھتا یا بولتا ہے اس کے خلاف سخت نوعیت کے کیس درج کر کے جیل بھیج دیا جاتا ہے۔ حد تو یہ ہے کہ موجودہ دور میں سڑک، بجلی اور پینے کے پانی سے متعلق مسائل کی خبریں بھی حکمرانوں کو برداشت نہیں ہوتی ہیں اور حکومت نے اس طرح کی خبروں پر بھی غیر اعلانیہ طور پر تعمیری نکتہ چینی پر قدغن عائد کر رکھا ہے۔‘‘ فاروق عبداللہ نے مزید کہا کہ ’’یہ ایک خطر ناک رجحان ہے اور اس رجحاں کا جتنی جلد قلع قمع کیا جائے بہتر ہے، کیونکہ آزادی صحافت جمہوریت کی بنیاد ہوتی ہے۔‘‘فاروق عبداللہ نے مزید کہا کہ جموں وکشمیر میں پریس فریڈم ڈے کی بنیاد شہدائے کشمیر کی قربانیوں کی دین تھی اور صحافت کی آزادی کو فروغ دینے کی خاطر مرحوم شیخ محمد عبداللہ نے بیش بہا اور نا قابل فراموش مسائل اور مشکلات جھیلے ہیں، حتی کہ اس سلسلے میں مرحوم اور ان کے ساتھوں کو اسیری کے ایام بھی کاٹنے پڑے۔

واضح رہے کہ ہر سال 3مئی کو عالمی سطح پر صحافت کا عالمی دن منایا جاتا ہے جہاں یونیسکو (UNESCO) جیسے عالمی ادارہ نے رواں برس ورلڈ پریس فریڈم ڈے کی نسبت سے اپنے ہیڈ کوارٹر میں تقریب کا انعقاد کیا وہیں جموں و کشمیر کے طول و ارض میں اس دن کے حوالہ سے خاموشی چھائی ہوئی ہے۔ ورلڈ پریس فریڈم ڈے کے موقع پر یہاں کسی بھی تقریب کا اہتمام نہیں کیا حتی کہ سرکاری سطح پر بھی کوئی تقریب منعقد ہوئی نہ کوئی بیان جاری کیا گیا

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

راج بھون نے اکشے لابرو کو الوداع کیا۔

Next Post

بجبہاڑہ میں نوجوان پر چاقو سے حملہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
Next Post
بجبہاڑہ میں نوجوان پر چاقو سے حملہ

بجبہاڑہ میں نوجوان پر چاقو سے حملہ

مژھل کپوارہ میں مسلح جھڑپ جاری: پولیس

انکاؤنٹر: کھیری انکاؤنٹر 02 عسکریت پسند مارے گئے، آپریشن جاری*

رام بن میں آگ کی واردات میں 2 افراد لقمہ اجل 5 زخمی

رام بن میں آگ کی واردات میں 2 افراد لقمہ اجل 5 زخمی

رامبن میں ہوٹل میں آگ لگنے سے 2 جھلس کر ہلاک، 5 زخمی

رامبن میں ہوٹل میں آگ لگنے سے 2 جھلس کر ہلاک، 5 زخمی

*کشتواڑ کے مروہ میں فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، زخمیوں کا خدشہ*

*کشتواڑ کے مروہ میں فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، زخمیوں کا خدشہ*

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »