• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
رامبن میں ہوٹل میں آگ لگنے سے 2 جھلس کر ہلاک، 5 زخمی

رامبن میں ہوٹل میں آگ لگنے سے 2 جھلس کر ہلاک، 5 زخمی

by امت ڈیسک
04/05/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک

رامبن، 04 مئی،: ضلع رامبن میں جمعرات کی صبح ایک ہوٹل میں آگ لگنے سے دو افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہو گئے۔
اطلاعات کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب سناسر کے سیاحتی مقام ہوٹل ما شانتی میں آگ بھڑک اٹھی اور تیزی سے پھیلتے ہوئے پورے علاقے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
حکام نے بتایا کہ واقعے کے بعد آگ بجھانے کی کارروائی شروع کی گئی۔
دریں اثناء ڈپٹی کمشنر رامبن نے اے ڈی سی رامبن کی سربراہی میں مجسٹریل انکوائری کا حکم دیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

رام بن میں آگ کی واردات میں 2 افراد لقمہ اجل 5 زخمی

Next Post

*کشتواڑ کے مروہ میں فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، زخمیوں کا خدشہ*

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
*کشتواڑ کے مروہ میں فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، زخمیوں کا خدشہ*

*کشتواڑ کے مروہ میں فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، زخمیوں کا خدشہ*

منگیتر کو چاقو گھونپنے والی خاتون چھ روزہ پولیس ریمانڈ

منگیتر کو چاقو گھونپنے والی خاتون چھ روزہ پولیس ریمانڈ

*کشتواڑ کے مروہ میں فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، زخمیوں کا خدشہ*

*کشتواڑ میں فوج کا ہیلی کاپٹر گرنے سے 2 پائلٹ سمیت 3 زخمی* *'تمام زخمیوں کو ادھم پور منتقل کیا گیا، کورٹ آف انکوائری کا حکم'*

این جی او فنڈنگ ​​کیس: این آئی اے کا بڈگام میں خرم پرویز سے منسلک پراپرٹی پر چھاپہ

جموں و کشمیر میں 16 مقامات پر این آئی اے کے چھاپے*

مرمتی کام کے پیش نظر جموں سرینگر شاہراہ ٹریفک کے لئے بند

سرینگر، جموں شاہراہ پر بھیڑ بکریوں سے بھری گاڈیاں درماندہ مٹن ڈیلروں نے نقصان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »