• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بجبہاڑہ میں نوجوان پر چاقو سے حملہ

بجبہاڑہ میں نوجوان پر چاقو سے حملہ

by امت ڈیسک
03/05/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
03 مئی: جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع کے بجبہاڑہ کے مرہامہ علاقے میں بدھ کے روز ایک نوجوان کو چاقو مار کر زخمی کر دیا گیا۔ ایک اہلکار نے نیوز ایجنسی – کشمیر نیوز آبزرور (کے این او) کو بتایا کہ زخمی نوجوان کی شناخت عادل احمد بٹ ولد محمد امین بٹ ساکنہ کھلپورہ مرہامہ کے طور پر کی گئی ہے جس پر اس کے آبائی علاقے میں چاقو سے حملہ کیا گیا۔

انہوں نے بتایا کہ واقعے میں عادل کو سینے میں چوٹیں آئیں جس کے بعد اسے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کی حالت مستحکم بتائی جاتی ہے۔

ادھر ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس نے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے اور حملہ آور کی شناخت کر لی گئی ہے اور اس کی گرفتاری کے لیے کوششیں جاری ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

صحافیوں کو سچ بولنے اور لکھنے کی آزادی نہیں :فاروق عبداللہ

Next Post

انکاؤنٹر: کھیری انکاؤنٹر 02 عسکریت پسند مارے گئے، آپریشن جاری*

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
مژھل کپوارہ میں مسلح جھڑپ جاری: پولیس

انکاؤنٹر: کھیری انکاؤنٹر 02 عسکریت پسند مارے گئے، آپریشن جاری*

رام بن میں آگ کی واردات میں 2 افراد لقمہ اجل 5 زخمی

رام بن میں آگ کی واردات میں 2 افراد لقمہ اجل 5 زخمی

رامبن میں ہوٹل میں آگ لگنے سے 2 جھلس کر ہلاک، 5 زخمی

رامبن میں ہوٹل میں آگ لگنے سے 2 جھلس کر ہلاک، 5 زخمی

*کشتواڑ کے مروہ میں فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، زخمیوں کا خدشہ*

*کشتواڑ کے مروہ میں فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، زخمیوں کا خدشہ*

منگیتر کو چاقو گھونپنے والی خاتون چھ روزہ پولیس ریمانڈ

منگیتر کو چاقو گھونپنے والی خاتون چھ روزہ پولیس ریمانڈ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »