• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں وکشمیر: منشیات فروشی اور ممنوعہ ادویات کی زد میں

برطانوی بادشاہ چارلس کی تاج پوشی کی تقریب ، کتنا خرچ آئے گا؟

by امت ڈیسک
04/05/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(لندن)برطانوی شاہ چارلس سوم کی تاج پوشی 6 مئی کو ہو گی، جس میں دنیا بھر سے اہم شخصیات شریک ہوں گی لیکن یہ سوال بھی اہم ہے کہ اس تقریب اور تاج پوشی کے عمل پر کتنے اخراجات ہوں گے؟خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق برطانوی شاہی خاندان پر تحقیق کرنے والے ماہرین کے مطابق شاہ چارلس سوم کی تاج پوشی پر تقریباً دس کروڑ برطانوی پاؤنڈز اخراجات ہوں گے۔بھارتی کرنسی کے حساب سے یہ ر قم تقریباً 1026کروڑ روپے کی بنتی ہے۔ان اخراجات میں ونڈسر محل میں ہونے والا کنسرٹ اور ویسٹ منسٹر ایبے میں ہونے والی عوامی ریلی بھی شامل ہے۔ان اخراجات کی تفصیل سامنے آنے کے بعد اس تقریب کے بارے میں عوامی رائے تقسیم ہو گئی ہے اور کئی شہری برطانوی معاشی حالات کے باعث اس تقریب پر تنقید کرتے دکھائی دیتے ہیں۔تاج پوشی کی تقریب کے دوران چارلس اپنے دادا جارج ششم کا دستانہ ’ریگالیہ‘ بھی پہنیں گے، جو انہوں نے اپنی تاج پوشی کے دوران پہنا تھا۔دوسری جانب سکاٹ لینڈ سے تاریخی ’سکون‘ پتھر (Stone of Scone) بھی لندن کے لیے روانہ ہو چکا ہے۔ کئی برطانوی بادشاہوں کی تاج پوشی میں اس تاریخی پتھر کو استعمال کیا جا چکا ہے۔ یہ پتھر ’تقدیر کے پتھر‘ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے اور اسے سکاٹ لینڈ کے شاہی خاندان میں ایک مقدس پتھر مانا جاتا ہے۔ شاہ چارلس کی تاج پوشی کے لیے اس پتھر کو گذشتہ 25 سال میں پہلی بار ایڈن برگ کے قلعے سے باہر لایا گیا ہے۔اس پتھر کے حوالے سے یہ بھی مانا جاتا ہے کہ اسے نویں صدی سے سکاٹ لینڈ کے بادشاہوں کی تاج پوشی میں استعمال کیا جاتا رہا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی قیدی خضر عدنان انتقال کر گئے

Next Post

وادی میں مسلسل بارشیں، باغبانی پر اسکے اثرات

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

16/01/2026
نیویارک میں میئر کےتاریخ ساز انتخابات، مسلم امیدوار ظہران ممدانی کامیاب

ظہران ممدانی نے نیویارک کے میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

01/01/2026
عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

29/12/2025
صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

27/12/2025
اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

27/12/2025
امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

14/12/2025
Next Post
وادی میں مسلسل بارشیں، باغبانی پر اسکے اثرات

وادی میں مسلسل بارشیں، باغبانی پر اسکے اثرات

جموں وکشمیر: منشیات فروشی اور ممنوعہ ادویات کی زد میں

بارہمولہ کا دھنستا گاؤں!

کنڈی راجوری میں فائرنگ

کنڈی راجوری میں فائرنگ

ضلع انتظامیہ نے ریاسی میں ملزم عسکریت پسند کا مکان مسمار کردیا

ضلع انتظامیہ نے ریاسی میں ملزم عسکریت پسند کا مکان مسمار کردیا

بارہمولہ میں بدنام زمانہ منشیات اسمگلر پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

بارہمولہ میں بدنام زمانہ منشیات اسمگلر پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »