• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ریاسی:دھماکوں کے الزام میں قید گورنمنٹ ٹیچر کا مکان منہدم

ریاسی:دھماکوں کے الزام میں قید گورنمنٹ ٹیچر کا مکان منہدم

by امت ڈیسک
05/05/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
ریاسی (جموں و کشمیر) :جموں میں نروال اور کٹرہ بسوں میں دھماکے کرانے الزام میں قید گورنمنٹ ٹیچر عارف شیخ کے رہائشی مکان کو انتظامیہ نے زمین بوس کر دیا۔ ریاسی ضلع انتظامیہ نے یہ کارروائی ضلع پولیس کے اشتراک سے آزاد گواہوں سمیت مقامی باشندوں کی موجودگی میں انجام دی۔ انتظامیہ کے مطابق ضلع کے بارنسل، گلاب گڑھ علاقے میں سرکاری اراضی پر غیر قانونی طور پر بنائے گئے عارف کے رہائشی مکان کو منہدم کرکے سرکاری اراضی بازیاب کر لی گئی۔

جمعرات کو دوپہر ایک بجے سے شام چھ بجے تک کی گئی کارروائی کی گئی، مکان منہدم کرنے کے بعد انتظامیہ نے اراضی واپس اپنے قبضہ میں لے لی۔ واضح رہے کہ ملزم عارف نے نے سال 2022 میں جموں کے کٹرا اور نروال کے قریب کڈمل میں بس دھماکوں کے واقعات کو انجام دیا تھا۔ حفاظتی ایجنسیز کے مطابق کٹرہ دھماکے میں عارف نے آئی ای ڈی نصب کر کے بس کو دھماکے سے اڑا دیا تھا اس دھماکے میں پانچ افراد ہلاک جبکہ دیگر 28 زخمی ہو گئے تھے ۔ اسی دوران جموں کے نروال علاقے میں آئی ای ڈی دھماکہ ہوا جس میں 9 افراد زخمی ہوئے تھے۔دھماکوں کی تفتیش کے دوران حفاظتی ایجنسیز کو معلوم ہوا کہ اس میں عارف شیخ کا ہاتھ ہے جسے گرفتار کر لیا گیا اور پوچھ تاچھ کے دوران یہ انکشاف ہوا کہ وہ پاکستان میں مقیم عسکریت پسندوں کے ساتھ رابطے میں تھا اور ان کے ایماء پر کام کر رہا تھا۔ ضلع انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یہ (انہدامی) کارروائی عسکریت پسندوں کے ہمدردوں اور کنٹرول لائن پر ان کے ہینڈلرز کے لیے ایک مضبوط پیغام ہے کہ ’’حکومت ہند دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس کے لیے پرعزم ہے۔‘‘ قابل ذکر ہے کہ وادی کشمیر میں بھی اس طرح کی کارروئیاں انجام دی گئی جس میں متحرک عسکریت پسندوں یا کسی بھی طور عسکریت یا علیحدگی پسندی کو فروغ دینے میں ملوث افراد کی جائیداد کو اٹیچ کرنے کے ساتھ ساتھ انہدامی کارروائیں بھی انجام دی گئیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر نے نیشنل ڈریگن بوٹ چیمپئن شپ میں 2 تمغے جیتے۔

Next Post

ویشو نالہ کولگام میں لاش ملی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
ویشو نالہ کولگام میں لاش ملی

ویشو نالہ کولگام میں لاش ملی

بارہمولہ پولیس نے 40 سی ایف ٹی غیر قانونی لکڑی برآمد کی؛ چولن اڑی میں جنگل کی لکڑی کاٹنے میں ملوث ہونے پر 2 سمگلروں کو گرفتار کر لیا

بارہمولہ پولیس نے 40 سی ایف ٹی غیر قانونی لکڑی برآمد کی؛ چولن اڑی میں جنگل کی لکڑی کاٹنے میں ملوث ہونے پر 2 سمگلروں کو گرفتار کر لیا

انتخابات میں تاخیر ملک کی جمہوری اقدار کی خلاف ورزی ہے۔ آر ایس چب

انتخابات میں تاخیر ملک کی جمہوری اقدار کی خلاف ورزی ہے۔ آر ایس چب

راجوری جھڑپ: 2 فوجی اہلکار ہلاک، 4 دیگر زخمی/ آپریشن جاری، انٹرنیٹ خدمات معطل

کنڈی گن فائٹ: - پانچ فوجی مارے گئے، آپریشن جاری

ہاتھ دھونے سے جان بچ جاتی ہے: ہاتھ کی صفائی کے عالمی دن پر DAK۔

ہاتھ دھونے سے جان بچ جاتی ہے: ہاتھ کی صفائی کے عالمی دن پر DAK۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »