• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پولیس، فوج اور پیرا ملٹری فورسز کے سینیئر آفیسران راجوری روانہ

پولیس، فوج اور پیرا ملٹری فورسز کے سینیئر آفیسران راجوری روانہ

by امت ڈیسک
05/05/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
راجوری:سرحدی ضلع راجوری کے جنگلی علاقے میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین جاری تصادم کے بیچ پولیس ، فوج اور پیرا ملٹری فورسز کے سینئر افسران جائے موقع پر پہنچے۔معلوم ہوا ہے کہ گھنے جنگلوں میں موجود ملیٹینٹوں کو مار گرانے کی خاطر فضائیہ کی خدمات حاصل کی گئی ۔

اطلاعات کے مطابق راجوری کے جنگلی علاقے سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین گھمسان کی لڑائی جاری ہے۔ذرائع نے بتایا کہ پولیس سربراہ دلباغ سنگھ اور شمالی کمان کے سربراہ ہنگامی طور پر راجوری پہنچے جہاں پر وہ آپریشن کی نگرانی کر رہے ہیں۔ذرائع نے مزید بتایا کہ جنگلی علاقے میں محصور عسکریت پسندوں کو مار گرانے کی خاطر ہیلی کاپٹروں کی خدمات حاصل کی گئی ۔ذرائع کے مطابق پیرا کمانڈوز نے جنگلی علاقے کو پوری طرح سے سیل کرکے فرار ہونے کے سبھی راستوں پر پہرے بٹھا دئے ہیں۔دفاعی ذرائع نے بتایا کہ عسکریت پسندوں ایک گھپا میں چھپے بیٹھے ہیں جنہیں مار گرانے کی خاطر ہیلی کاپٹروں کی خدمات حاصل کی گئی۔

واضح رہے کہ راجوری کے کنڈی بلٹ میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان جاری تصادم میں 5 فوجی جوان از جان جبکہ ایک زخمی آفیسر کی بھی حالت نازک بنی ہوئی ہے۔ ایک دفاعی ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ راجوری کے بھاٹا دوریاں میں فوجی گاڑی پر حملہ کرنے میں ملوث عسکریت پسندوں کی تلاش کے لئے تلاشی آپریشن شروع کیا گیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ ‘راجوری کے کنڈی جنگل میں جنگجوئوں کے چھپنے کے متعلق مخصوص اطلاع ملنے پر تین مئی کو مشترکہ آپریشن شروع کیا گیا اور پانچ مئی کی صبح قریب ساڑھے سات بجے ایک غار میں چھپے عسکریت پسندوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان آمنا سامنا ہوا’

انہوں نے کہا کہ عسکریت پسندوں نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے ایک آئی ای ڈی سے حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں دو فوجی جوان از جان جبکہ ایک افسر سمیت چار دیگر زخمی ہوگئے’۔بیان کے مطابق زخمی جوانوں کو کمانڈ ہسپتال اودھم پور منتقل کیا گیا تاہم ڈاکٹروں پانچ فوجی اہلکاروں کو مردہ قرار دیا جبکہ ایک آفیسر کی حالت بھی تشویشناک بنی ہوئی ہے۔انہوں نے بتایا کہ جائے موقع کی طرف فوج کی اضافی ٹیموں کو روانہ کر دیا گیا۔بتایا جاتا ہے کہ محاصرے میں دو سے تین عسکریت پسند پھنسے ہوئے ہیں جو راجوری کے بھاٹا دوریاں میں فوجی گاڑی پر حملہ کرنے میں ملوث ہیں۔( یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بھارت کے فیصلے سے پاک بھارت مذاکرات کو نقصان پہنچا: پاک ایف ایم زرداری

Next Post

دہشت گردی کے خطرے کا بلا تفریق انسداد ہو: وزیر خارجہ جے شنکر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
دہشت گردی کے خطرے کا بلا تفریق انسداد ہو: وزیر خارجہ جے شنکر

دہشت گردی کے خطرے کا بلا تفریق انسداد ہو: وزیر خارجہ جے شنکر

راجوری پونچھ بیلٹ میں حالیہ مہینوں میں 24 فوجی، 9 شہری مارے گئے

راجوری پونچھ بیلٹ میں حالیہ مہینوں میں 24 فوجی، 9 شہری مارے گئے

کنڈی راجوری میں فائرنگ

بارہمولہ انکاؤنٹر: 01 جنگجو ہلاک، آپریشن جاری

بابر اعظم تیز ترین پانچ ہزار رنز بنانے والے بلے باز بن گئے

بابر اعظم تیز ترین پانچ ہزار رنز بنانے والے بلے باز بن گئے

راجوری میں ما رے گئے پانچ فوجی اہلکاروں کی شناخت جاری

راجوری میں ما رے گئے پانچ فوجی اہلکاروں کی شناخت جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »