• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
راجوری میں ما رے گئے پانچ فوجی اہلکاروں کی شناخت جاری

راجوری میں ما رے گئے پانچ فوجی اہلکاروں کی شناخت جاری

by امت ڈیسک
06/05/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
راجوری: جموں و کشمیر کے ضلع راجوری کے کنڈی میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم اب بھی جاری ہے۔ جمعہ (4 مئی) کو ہونے والے عسکریت پسندوں کے حملے میں سکیورٹی فورسز کے پانچ جوان ہلاک ہوئے تھے۔ آج صبح پھر سے فوج اور عسکریت پسندوں کا آمنا سامنا ہوا جس کے بعد سے دونوں طرف سے فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔ تاہم اس تصادم آرائی میں اب تک کسی بھی عسکریت پسند کے ہلاک ہونے کی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔ دوسری جانب بارہمولہ کے علاقے کرہامہ کنجر میں سکیورٹی فورسز نے ایک عسکریت پسند کو مار گرایا ہے۔ دیگر عسکریت پسند کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل اپیندر دویدی نے کنڈی میں جاری آپریشن کی صورتحال کا جائزہ لیا۔ انہیں فوجیوں نے آپریشن کے تمام پہلوؤں پر بریفنگ دی۔

دراصل، راجوری علاقے میں 3 مئی سے تلاشی آپریشن جاری ہے، جس کے بعد کل (4 مئی) عسکریت پسندوں نے گھات لگا کر حملہ کیا تھا جس میں 5 فوجی ہلاک ہوئے تھے۔ فی الحال اس علاقے میں انٹرنیٹ خدمات معطل کر دی گئی ہیں۔ یہ حملہ ایک ایسے وقت میں ہوا جب پاکستان، چین سمیت کئی ممالک کے وزرائے خارجہ ایس سی او اجلاس کے لیے بھارت میں موجود تھے۔ اس لیے اسے پاکستان کی ایک بڑی سازش کے طور پر بھی دیکھا جا رہا ہے۔ سکیورٹی فورسز کے ذرائع کے مطابق یہ عسکریت پسند آرمی ٹرک حملے میں بھی ملوث تھے۔ سکیورٹی فورسز نے انہیں مکمل طور پر محاصرے میں لے رکھا ہے۔ تاہم جمعہ کو ان عسکریت پسندوں کے حملے میں فوج کے 5 جوان ہلاک ہوگئے۔جمعہ کو ہلاک ہونے والے فوجیوں کی شناخت لانس نائک روچن سنگھ راوت ولد راجندر سنگھ، کنی گڑھ، تحصیل گیرسین، اتراکھنڈ، چھاتہ بردار سدھانت چھتری، او کھڑک بہادر، پی ایس پلبازار، ضلع دارجلنگ (مغربی بنگال)، نائک اروند کمار ولد اجول سنگھ، سوری (چٹیالہ)، پی ایس مارہون، تحصیل پالم پور، ضلع کانگڑا (ہماچل پردیش)، حوالدار نیلم سنگھ ولد گوردیو سنگھ، دلپت، پی ایس جوریاں، اکھنور ضلع جموں (جموں و کشمیر)، چھاتہ بردار پرمود نیگی ولد دیویندر سنگھ نیگی، گاؤں شلائی، ضلع سرمور (ہماچل پردیش) کے طور پر ہوئی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بابر اعظم تیز ترین پانچ ہزار رنز بنانے والے بلے باز بن گئے

Next Post

راجوری بندوق کی لڑائی: عسکریت پسندوں کے ساتھ دوبارہ رابطہ قائم: فوج*

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
بجبہاڑہ میں عسکریت پسندوں کا پولیس پارٹی پر حملہ

راجوری بندوق کی لڑائی: عسکریت پسندوں کے ساتھ دوبارہ رابطہ قائم: فوج*

مژھل کپوارہ میں مسلح جھڑپ جاری: پولیس

*راجوری میں مسلح تصادم میں ایک جنگجو ہلاک، ایک زخمی ہونے کا امکان*

کولگام کے امام پر عائد پبلک سیفٹی ایکٹ کالعدم، ہائی کورٹ نے دیا رہائی کا حکم

کولگام کے امام پر عائد پبلک سیفٹی ایکٹ کالعدم، ہائی کورٹ نے دیا رہائی کا حکم

عالی کدل سرینگر میں آگ لگنے سے 55 سالہ خاتون جاں بحق،دو مکانات خاکستر

عالی کدل سرینگر میں آگ لگنے سے 55 سالہ خاتون جاں بحق،دو مکانات خاکستر

وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے دہشت گردی کو فروغ دینے پر پاکستان کی مذمت کی۔

وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے دہشت گردی کو فروغ دینے پر پاکستان کی مذمت کی۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »