• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ راجوری پہنچ گئے

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ راجوری پہنچ گئے

by امت ڈیسک
06/05/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
راجوری: گزشتہ روز ضلع راجوری کے کنڈی میں ہوئے تصادم میں پانچ جوان ہلاک ہوگئے تھے وہیں آج صبح پھر عسکریت پسندوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ شمالی فوج کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل اپیندر دویدی پہلے کنڈی پہنچ گئے تھے جہاں انہوں نے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا۔ وہیں آج مرکزی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ جموں پہنچے جہاں جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا اور آرمی چیف جنرل منوج پانڈے نے ان کا استقبال کیا۔ جس کے بعد آرمی چیف جنرل منوج پانڈے، منوج سنہا اور اور راجناتھ سنگھ راجوری پہنچے۔مرکزی وزیر راجناتھ سنگھ راجوری پہنچ کر سکیورٹی کا جائزہ لیں گے۔

یاد رہے کہ جموں و کشمیر میں دو دنوں میں دو انکاؤنٹر ہوئے جس میں لشکر طیبہ کا ایک عسکریت پسند اور پانچ فوجی جوان ہلاک ہوئے۔ راجوری ضلع کے کنڈی جنگلات میں جمعہ کو عسکریت پسندون کے ساتھ تصادم میں پانچ فوجی جوان ہلاک ہوئے۔ اسی دوران ہفتہ کو بارہمولہ میں ایک تصادم میں ایک عسکریت پسند ہلاک ہوا ہے۔ ان دونوں مقامات پر سیکورٹی فورسز کا سرچ آپریشن جاری ہے۔ فوج کے مطابق، جن عسکریت پسندوں نے 20 اپریل کو فوج کے ٹرک پر حملہ کیا تھا، انہوں نے جمعہ کو راجوری کے کنڈی علاقے میں فوجیوں پر حملہ کیا۔ قبل ازیں جمعرات کی شام جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع کے بجبہاڑہ علاقے میں مشتبہ عسکریت پسندوں نے سیکورٹی فورسز پر فائرنگ کی۔ اس واقعہ میں پولیس اہلکار کو معمولی چوٹیں آئیں۔ دریں اثنا، جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کل راجوری ضلع میں عسکریت پسندوں کے ساتھ تصادم کے دوران ہلاک ہوئے پانچ جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

SIU نے کولگام میں سرگرم HM عسکریت پسند کے گھر پر چھاپہ مارا: پولیس

Next Post

*کشمیر میں بادل پھٹنے اور آسمانی بجلی گرنے سے جوڑے سمیت 4 افراد ہلاک

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
Next Post
*کشمیر میں بادل پھٹنے اور آسمانی بجلی گرنے سے جوڑے سمیت 4 افراد ہلاک

*کشمیر میں بادل پھٹنے اور آسمانی بجلی گرنے سے جوڑے سمیت 4 افراد ہلاک

کشمیر میں بادل پھٹنے سے میاں بیوی سمیت 4 افراد لقمہ اجل

کشمیر میں بادل پھٹنے سے میاں بیوی سمیت 4 افراد لقمہ اجل

کرناہ کے گاؤں سے دماغی طور پر غیر مقامی خاتون کی لاش برآمد

*گاندربل کے جنگلات میں جڑی بوٹیاں جمع کرتے ہوئے پھسل کر خاتون کی موت*

شیخ عمران خانیار دربار کی نومنتخب باڈی کو مبارکباد دیتے ہوئے۔  انہوں نے کہا کہ خاندانی سیاست کو ختم کرنے کے لیے باہمی تعاون سے کام کرنے کی ضرورت ہے۔

شیخ عمران خانیار دربار کی نومنتخب باڈی کو مبارکباد دیتے ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ خاندانی سیاست کو ختم کرنے کے لیے باہمی تعاون سے کام کرنے کی ضرورت ہے۔

ڈائریکٹر آر ڈی ڈی، ڈائریکٹر پنچایت راج نے کولگام کا دورہ کیا۔  آر ڈی ڈی، پی آر کے کام کاج اور پیشرفت کا جائزہ لیں۔

ڈائریکٹر آر ڈی ڈی، ڈائریکٹر پنچایت راج نے کولگام کا دورہ کیا۔ آر ڈی ڈی، پی آر کے کام کاج اور پیشرفت کا جائزہ لیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »