• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں و کشمیر میں عوامی حقوق کی بحالی میں امن و امان کا راز مضمر:فاروق عبداللہ

جموں و کشمیر میں عوامی حقوق کی بحالی میں امن و امان کا راز مضمر:فاروق عبداللہ

by امت ڈیسک
08/05/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: جموں و کشمیر میں امن و امان کے قیام کے کتنے ہی دعوے کیوں نہ کئے جائیں لیکن یہ دعوے اور اعلانات اس وقت تک زمینی سطح پر کھرے نہیں اتر سکتے ہیں جب تک نہ حقیقی معنوں میں یہاں امن و امان کی فضاء قائم ہوجائے گی اور اس کیلئے نئی دلی کو یہاں کے عوام کے آئینی اور جمہوری حقوق بحال کرنے ہوں گے اور اس عمل میں جتنی دیر لگائی جائے گی حالات اُتنے ہی پیچیدہ ہوتے جائیں گے۔ان باتوں کا اظہار نیشنل کانفرنس ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے آج پارٹی ہیڈکوارٹر پر ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

انہوں نے کہا کہ تاناشاہی پر مبنی افسر شاہی کا نظام ایک جمہوری حکومت کا نعم البدل نہیں ہوسکتا ہے اور موجودہ نظام میں لوگوں کا کوئی پرسانِ حال نہیں۔ان کا کہنا تھا کہ جموں وکشمیر کے عوام کو ہر لحاظ سے اندھیروں میں دھکیلا جارہا ہے۔ بے روزگاری ،اقتصادی بدحالی ، کورپشن، بے چینی، افراتفری، خوف و دہشت اور حالات کی ابدتری کے سوا کچھ بھی دیکھنے کو نہیں ملا ۔ یہاں کے عوام نے جن مصائب، مظالم اور مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے کہ اُن کی مثال ماضی میں کہیں نہیں ملتی۔

جموں و کشمیر کے عوام کے حقوق کی بحالی میں امن و امان اور تعمیرو ترقی کا راز مضمر، فاروق عبداللہتینوں خطوں کے عوام سے اتحاد و اتفاق کا مظاہرہ کرنے کی اپیل کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ سخت ترین دور سے نجات پانے کیلئے ہم سب کو ایک جٹ کر رہنا ہوگا ۔ اسی صورت میں ہم اپنے چھینے گئے حقوق کو واپس حاصل کرسکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ نااتفاقی اور اتحاد کا فقدان بڑی بڑی قوموں کے زوال کا سبب بنا ہے۔ جموں وکشمیر کیخلاف اس وقت جو پہاڑ جیسی سازشیں رچائی جارہی ہیں اور لوگوں کا ایمان خریدنے کیلئے جس پیمانے پر زرکثیر خرچ کیا جارہاہے ، ایسی صورتحال میں ہمیں پُرعزم، ثابت قدم رہ کر قوم اور وطن پرستی کا مظاہرہ کرکے مل جھل کا چیلنجوں کا مقابلہ کرنا ہے۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جی ایچ میر نے انتظامیہ سے گزارش کی کہ وہ کسانوں کے ساتھ کھڑے ہوں جنہیں موسمی حالات کی وجہ سے فصلوں کو نقصان پہنچا ہے۔

Next Post

ڈی سی کپوارہ نے اے سی ڈی آفس، آر ڈی ڈی کپوارہ اور دیگر دفاتر کا اچانک معائنہ کیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
جے کے بی او ایس ای نے طلباء کو گمراہ کرنے پر نجی اسکولوں کو کارروائی کا انتباہ کیا

ڈی سی کپوارہ نے اے سی ڈی آفس، آر ڈی ڈی کپوارہ اور دیگر دفاتر کا اچانک معائنہ کیا

کشمیر یونیورسٹی 11 مئی کو یوتھ 20 مشاورتی میٹنگ کی میزبانی کرے گی

کشمیر یونیورسٹی 11 مئی کو یوتھ 20 مشاورتی میٹنگ کی میزبانی کرے گی

مسجد نبوی ﷺ کے سابق امام شیخ محمد خلیل القاری کے انتقال کر گئے

مسجد نبوی ﷺ کے سابق امام شیخ محمد خلیل القاری کے انتقال کر گئے

تاریگامی کی انتظامیہ سے درخواست :ان کسانوں کے ساتھ کھڑے ہوں جنہیں موسمی حالات کی وجہ سے فصلوں کو نقصان پہنچا ہے

تاریگامی کی انتظامیہ سے درخواست :ان کسانوں کے ساتھ کھڑے ہوں جنہیں موسمی حالات کی وجہ سے فصلوں کو نقصان پہنچا ہے

وادی میں مسلسل بارشیں، باغبانی پر اسکے اثرات

ایک دہائی کے بعد، 3 جموں و کشمیر اسٹیشنوں پر 24 گھنٹے کی سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔ کشمیر کے حصوں میں تازہ برفباری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »