• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
مسجد نبوی ﷺ کے سابق امام شیخ محمد خلیل القاری کے انتقال کر گئے

مسجد نبوی ﷺ کے سابق امام شیخ محمد خلیل القاری کے انتقال کر گئے

by امت ڈیسک
08/05/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
مدینہ منورہ :مسجد نبوی ﷺ کے سابق امام شیخ محمد خلیل القاری انتقال کرگئے، مرحوم گزشتہ دو دہایوں سے زائد عرصہ سے مسجد قبا کے مستقل امام تھے۔ عرب میڈیا کے مطابق مسجد نبوی ﷺ اور مسجد قبا کے امام شیخ محمد بن خلیل القاری مختصر علالت کے بعد خالق حقیقی سے جاملے، مرحوم کی نماز جنازہ آج شام مدینہ منورہ میں مسجد نبوی ﷺ میں ادا کی جائے گی۔

شیخ محمد خلیل القاری کا تعلق پاک زیر انتظام کشمیر سے تھا، ان کے والد شیخ خلیل القاری کا شمار بھی سعودی عرب کے معروف قراء حضرات میں ہوتا ہے۔

ان کے والدین 1962ء میں سعودی عرب منتقل ہوئے جہاں ان کے ہاں 1975ء میں مکہ مکرمہ میں محمد خلیل القاری پیدا ہوئے۔

بتایا گیا ہے کہ شیخ محمد خلیل القاری نے قرآن پاک حفظ کرنے کے بعد مدینہ یونیورسٹی سے اعلیٰ دینی تعلیم حاصل کی، 2016ء میں خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے انہیں مسجد نبوی ﷺ کا نامزد کیا، جس کے ساتھ ہی انہیں پہلے پاکستانی ہونے کا اعزاز حاصل ہوا جنہوں نے مسجد نبوی ﷺ میں بطور امام فرائض انجام دیئے، جہاں انہوں نے رمضان المبارک کے دوران نماز تروایخ میں قرآن پاک بھی سنایا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیر یونیورسٹی 11 مئی کو یوتھ 20 مشاورتی میٹنگ کی میزبانی کرے گی

Next Post

تاریگامی کی انتظامیہ سے درخواست :ان کسانوں کے ساتھ کھڑے ہوں جنہیں موسمی حالات کی وجہ سے فصلوں کو نقصان پہنچا ہے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
Next Post
تاریگامی کی انتظامیہ سے درخواست :ان کسانوں کے ساتھ کھڑے ہوں جنہیں موسمی حالات کی وجہ سے فصلوں کو نقصان پہنچا ہے

تاریگامی کی انتظامیہ سے درخواست :ان کسانوں کے ساتھ کھڑے ہوں جنہیں موسمی حالات کی وجہ سے فصلوں کو نقصان پہنچا ہے

وادی میں مسلسل بارشیں، باغبانی پر اسکے اثرات

ایک دہائی کے بعد، 3 جموں و کشمیر اسٹیشنوں پر 24 گھنٹے کی سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔ کشمیر کے حصوں میں تازہ برفباری

*بانڈی پورہ میں ممنوعہ اشیاء کے ساتھ خاتون گرفتار*

*بانڈی پورہ میں ممنوعہ اشیاء کے ساتھ خاتون گرفتار*

دریائے چناب میں رافٹنگ کے دوران بیڑا حادثہ کا شکار، 12 افراد کی جان بال بال بچ گئی

دریائے چناب میں رافٹنگ کے دوران بیڑا حادثہ کا شکار، 12 افراد کی جان بال بال بچ گئی

‘جی ٹونٹی مندوبین کشمیر کے اندرونی حالات کا بھی جائزہ لیں‘: وقار رسول

'جی ٹونٹی مندوبین کشمیر کے اندرونی حالات کا بھی جائزہ لیں‘: وقار رسول

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »