• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
وادی میں اقلیتی برادری کو محتاط رہنے کی ہدایت جاری

وادی میں اقلیتی برادری کو محتاط رہنے کی ہدایت جاری

by امت ڈیسک
09/05/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//
سرینگر (جموں و کشمیر):وادی کشمیر میں جی 20 سمیٹ کے پیش نظر حفاظتی انتظامات پہلے ہی مضبوط کر دیے گئے ہیں تاہم اس دوران سیکورٹی ایجنسیز کو خدشہ ہے کہ عسکریت پسند اپنی موجودگی اور فعال ہونے کا احساس دلانے کے لیے کوئی نہ کوئی واردات انجام دے سکتے ہیں۔ اس سب کے درمیان پولیس نے کشمیری پنڈت ملازمین اور وادی میں رہائش پذیر اقلیتوں کو محتاط رہنے کی ہدایات دی ہیں۔

کشمیری پنڈت ملازمین کے ساتھ ساتھ وادی میں رہائش پذیر دیگر دیگر اقلیتوں کو بھی جموں و کشمیر پولیس نے سرینگر میں جی 20 اجلاس کے پیش نظر چوکس رہنے کو کہا ہے اور انہیں اپنی نقل و حرکت محدود رکھنے کا بھی مشورہ دیا گیا ہے۔ سرینگر میں کام کرنے والے ایک کشمیری پنڈت ملازم نے بتایا کہ اسے اور کئی دیگر ساتھیوں کو متعلقہ پولیس تھانے سے فون کرکے پولیس تھانے طلب کیا گیا۔ اس نے بتایا کہ پولیس نے اسے، اور دیگر ساتھیوں کو، محتاط رہنے کو کہا ہے اور اسے غیر ضروری طور پر باہر نکلنے سے گریز کرنے کا مشورہ بھی دیا ہے۔سکھ برادری کے ایک رکن نے کہا: ’’میں روزانہ گھر کے قریب مقامی گوردوارے جاتا ہوں۔ پیر کو گرودوارہ کے رکن نے بتایا کہ پولیس نے ان سے کہا ہے کہ آپ سب کو خبردار کریں کہ جی 20 اجلاس ختم ہونے تک غیر ضروری طور پر باہر گھومنا بند کر دیں۔ ذرائع نے بتایا کہ کشمیری پنڈت برادری سمیت دیگر اقلیتی طبقوں کے ساتھ وابستہ وہ ملازمین – جو فیلڈ میں کام کرتے ہیں – کو بھی فیلڈ میں کم ہی باہر جانے کو کہا گیا ہے۔ کولگام، اننت ناگ، سرینگر اور کئی دیگر اضلاع میں اقلیتی اساتذہ کو غیر رسمی طور پر 24 تاریخ تک گھروں میں ہی رہنے کو کہا گیا ہے۔ تاہم پولیس کی جانب سے اس کی تصدیق نہیں کی گئی۔

واضح رہے کہ جی 20 سمٹ ورکنگ گروپ کی تیسری میٹنگ 22 سے 24 مئی تک سرینگر میں منعقد ہوگی۔ اس بات کو ذہن میں رکھتے ہوئے حال ہی میں اے ڈی جی پی کشمیر وجے کمار کی صدارت میں ایک سیکورٹی جائزہ میٹنگ بھی منعقد ہوئی اور آج بھی سریگنر میں ایک اجلاس منعقد ہونے جا رہا ہے جس میں مرکزی ہوم سیکریٹری سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیں گے۔

قابل ذکر ہے کہ گزشتہ ہفتے کے دوران جموں و کشمیر میں چار تصادم آرائیاں پیش آئیں وہیں ایک درجن کے قریب سیکورٹی فورسز اہلکار ہلاک ہو چکے ہیں اس کے مزید کئی عسکریت پسند اور ان کے معاون بھی گرفتار کے گئے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کپوارہ میں مشق کے دوران نیچے گر کر فوجی کی موت

Next Post

پلوامہ میں حکام نے غیر قانونی کان کنی پر کریک وہپ کیا۔

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
Next Post
پلوامہ میں حکام نے غیر قانونی کان کنی پر کریک وہپ کیا۔

پلوامہ میں حکام نے غیر قانونی کان کنی پر کریک وہپ کیا۔

عمران خان کو گرفتار کر لیا گیا

عمران خان کو گرفتار کر لیا گیا

ڈوڈہ سڑک حادثہ میں خاتون ہلاک، چار زخمی

ڈوڈہ سڑک حادثہ میں خاتون ہلاک، چار زخمی

الطاف بخاری نے پی ایم مودی سے جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کرانے کی اپیل کی۔

الطاف بخاری نے پی ایم مودی سے جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کرانے کی اپیل کی۔

سانبہ میں پاکستانی غبارہ برآمد

سانبہ میں پاکستانی غبارہ برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »