• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اونتی پورہ پولیس کی جانب سے لیتھ پورہ علاقے میں 13 کنال اراضی پر پوست کی کاشت تباہ

اونتی پورہ پولیس کی جانب سے لیتھ پورہ علاقے میں 13 کنال اراضی پر پوست کی کاشت تباہ

by امت ڈیسک
10/05/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

*

اونتی پورہ//منشیات کے استعمال اور پھیلاؤ کو ختم کرنے کے لیے، اونتی پورہ پولیس انفورسمنٹ آپریشنز کے ذریعے مسلسل کوششیں کر رہی ہے، آج منشیات کی کاشت کے خلاف ایک خصوصی مہم کا آغاز کیا گیا اور تقریباً 13 کنال پر پھیلی پوست کی ایک بڑی مقدار کو 08 مقامات پر ختم کیا گیا۔ اونتی پورہ پولیس نے لیتھ پورہ علاقے میں پولیس اونتی پورہ کی خصوصی ٹیم نے ایس ڈی پی او اونتی پورہ کی سربراہی میں ایس ایچ او اونتی پورہ ایس ایچ سمیت بھگت (جے کے پی ایس) پروبیشنر ڈی ایس پی کے ساتھ یہ مہم چلائی گئی۔انہوں نے بتایا کارروائی میں07 ایف آئی آر غیر قانونی پوست کی کاشت کرنے والوں کے خلاف 83-84-85-86-87-88-89/2023 قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت پولس اسٹیشن اونتی پورہ میں درج کیا گیا ہے۔ اونتی پورہ پولیس نے پہلے ہی ان تمام لوگوں کو مشورہ دیا ہے جنہوں نے پولس ڈسٹرکٹ اونتی پورہ میں کہیں بھی پوست یا کسی بھی دیگر نشہ آور اشیاء کی کاشت کی ہے، انہیں خود ہی تلف کرنے کا مشورہ دیا ہے، ایسا نہ کرنے پر انہیں قانون کے تحت سخت کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔پولیس ڈسٹرکٹ اونتی پورہ عام لوگوں سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ اونتی پورہ پولیس کے ساتھ تعاون کریں اور اپنے پڑوس میں کسی بھی قسم کی غیر سماجی سرگرمی سے متعلق کسی بھی معلومات کے ساتھ آگے آئیں.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

غیر مستحکم پاکستان ہمارے لیے خطرناک ہے؛فاروق عبداللہ

Next Post

این آئی اے نے کپواڑہ میں یو اے پی اے کے تحت جائیداد ضبط کی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
Next Post
جموں و کشمیر کے مختلف مقامات پر این آئی اے کے چھاپے جاری

این آئی اے نے کپواڑہ میں یو اے پی اے کے تحت جائیداد ضبط کی

ترال میں آگ لگنے سے جامع مسجد خاکستر

ترال میں آگ لگنے سے جامع مسجد خاکستر

ڈاکسوم میں نوجوان کی لاش ملی

ڈاکسوم میں نوجوان کی لاش ملی

کپواڑہ اور شوپیاں میں این آئی اے نے متعدد جائیدادوں کو قرق کیا

کپواڑہ اور شوپیاں میں این آئی اے نے متعدد جائیدادوں کو قرق کیا

عدالت نے عمران خان کو آٹھ روز کے لیے نیب کی تحویل میں بھیجا

عدالت نے عمران خان کو آٹھ روز کے لیے نیب کی تحویل میں بھیجا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »