• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سابق پاک وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی گرفتار

سابق پاک وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی گرفتار

by امت ڈیسک
10/05/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک میں خانہ جنگی جیسی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ عمران خان کے ناراض حامیوں نے فوج اور حکومت کے خلاف پرتشدد احتجاج کررہے ہیں۔ گورنر ہاؤس ہو یا آرمی ہیڈ کوارٹر، ہر جگہ پارٹی کارکنوں کا احتجاج جاری ہے۔ اس دوران تازہ اطلاعات کے مطابق عمران حکومت میں وزیر خارجہ رہے شاہ محمود قریشی کو بھی پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔

سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد پاکستان میں پرتشدد احتجاج جاری ہے۔ ملک بھر سے تشدد کی اطلاعات موصول ہورہی ہیں۔ عمران خان کے حامی ملک کے مخلتف علاقوں میں احتجاجی مظاہرے کررہے ہیں۔ تشدد کے باعث اسلام آباد پولیس نے عمران خان کو عدالت میں پیش نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ جس مقام پر عمران کو حراست میں رکھا گیا ہے، وہیں عدالت قائم کی گئی اور تحویل کے معاملہ پر سماعت ہوئی۔تحقیقاتی ادارے قومی احتساب بیورو (نیب) نے عمران کو 14 روز کے لیے عدالتی تحویل میں دینے کا مطالبہ کیا تھا جس پر عدالت نے عمران خان کو 8 روزہ ریمانڈ پر بھیج دیا۔ پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان منگل کو کچھ مقدمات کی سماعت کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچے تھے جہاں وہ اپنا بائیو میٹرک کروا رہے تھے کہ انہیں پاک فوج کی رینجرز نے گرفتار کر لیا تھا۔

واضح رہے کہ شاہ محمود قریشی، عمران خان کی سابق کابینہ میں وزیر خارجہ تھے۔ وہ عمران کی گرفتاری کی مسلسل مخالفت کر رہے تھے۔ عمران کے بعد شاہ محمود قریشی کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

عدالت نے عمران خان کو آٹھ روز کے لیے نیب کی تحویل میں بھیجا

Next Post

گرنگسو اننت ناگ میں نوجوان نے دوست پر چاقو سے حملہ کیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
گرنگسو اننت ناگ میں نوجوان نے دوست پر چاقو سے حملہ کیا

گرنگسو اننت ناگ میں نوجوان نے دوست پر چاقو سے حملہ کیا

پونچھ میں عسکریت پسندوں کے دو خفیہ ٹھکانے تباہ، ہتھیار برآمد

*سوپور میں لشکر طیبہ کے 2 OGW گرفتار*

*4.5 ملین سے زیادہ خواتین، بچے ہر سال حمل کے دوران مرتے ہیں: اقوام متحدہ*

*کلگام میں نابالغ لڑکی کی ڈوب کر موت*

اٹل ڈلو نے جموں و کشمیر سے 5 نئی تجویز کردہ فصلوں کی جی آئی ٹیگنگ کا جائزہ لیا۔

اٹل ڈلو نے جموں و کشمیر سے 5 نئی تجویز کردہ فصلوں کی جی آئی ٹیگنگ کا جائزہ لیا۔

توشہ خانہ بدعنوانی کیس میں سیشن عدالت نے فرد جرم عائد کرتے ہی اینٹی کرپشن واچ ڈاگ نے عمران خان کا 8 روزہ ریمانڈ حاصل کر لیا*

توشہ خانہ بدعنوانی کیس میں سیشن عدالت نے فرد جرم عائد کرتے ہی اینٹی کرپشن واچ ڈاگ نے عمران خان کا 8 روزہ ریمانڈ حاصل کر لیا*

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »