• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
عدالت نے عمران خان کو آٹھ روز کے لیے نیب کی تحویل میں بھیجا

عدالت نے عمران خان کو آٹھ روز کے لیے نیب کی تحویل میں بھیجا

by امت ڈیسک
10/05/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان منگل کے روز پاک رینجرز نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے گرفتار کرلیا گیا تھا۔ وہیں عمران خان کو قومی احتساب بیورو(نیب) عمران خان کی تحویل کے لیے 14 دن کی درخواست کر رہے تھے۔ لیکن عدالت نے انہیں 8 روز کی جسمانی ریمناڈ پر بھیجنے پر مہر لگائی ہے۔ پاکستانی میڈیا رپورٹ زرائع کے مطابق عمران خان کو آج احتساب عدالت میں پیش کیا گیا۔ جہاں عدالت القادر کیس میں عمران خان کو 8 روز کے لیے ریمانڈ پر بھیج دیا ہے۔

یاد رہے کہ قومی احتساب آرڈیننس 1999 میں نئی ترامیم کے تحت کسی بھی عدالت کی جانب سے دیے جانے والے جسمانی ریمانڈ کی مدت 90 دن سے کم کر کے 14 روز کر دی گئی ہے۔قبل ازیں نیب نے کہا تھا کہ ہم عدالت سے زیادہ سے زیادہ 14 روز کا جسمانی ریمانڈ طلب کریں گے۔ وہیں قومی احتساب بیورو نے عمران خان کی گرفتاری کو درست، قانونی اور خالصتاً نیب قوانین کے مطابق قرار دیا تھا۔عمران خان کی طبی معائنہ کے لیے میڈیکل بورڈ تشکیل: دوسری جانب عمران خان کے طبی معائنے کے لیے پمز (پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز) اسپتال کے ڈاکٹرز پر مشتمل دوسرا میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے معائنے کے لیے دوسرا میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا گیا، ذرائع نے بتایا کہ پمز اسپتال کے ڈاکٹرز پر مشتمل میڈیکل بورڈ تشکیل دیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان کا طبی معائنہ کون سا میڈیکل بورڈ کرے گا ابھی طے نہیں ہوا۔ اس سے قبل عمران خان کے معائنے کے لئے پولی کلینک کا 7 رکنی میڈیکل بورڈ تشکیل دیا گیا تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کپواڑہ اور شوپیاں میں این آئی اے نے متعدد جائیدادوں کو قرق کیا

Next Post

سابق پاک وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
سابق پاک وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی گرفتار

سابق پاک وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی گرفتار

گرنگسو اننت ناگ میں نوجوان نے دوست پر چاقو سے حملہ کیا

گرنگسو اننت ناگ میں نوجوان نے دوست پر چاقو سے حملہ کیا

پونچھ میں عسکریت پسندوں کے دو خفیہ ٹھکانے تباہ، ہتھیار برآمد

*سوپور میں لشکر طیبہ کے 2 OGW گرفتار*

*4.5 ملین سے زیادہ خواتین، بچے ہر سال حمل کے دوران مرتے ہیں: اقوام متحدہ*

*کلگام میں نابالغ لڑکی کی ڈوب کر موت*

اٹل ڈلو نے جموں و کشمیر سے 5 نئی تجویز کردہ فصلوں کی جی آئی ٹیگنگ کا جائزہ لیا۔

اٹل ڈلو نے جموں و کشمیر سے 5 نئی تجویز کردہ فصلوں کی جی آئی ٹیگنگ کا جائزہ لیا۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »