• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, فروری ۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
حکومت نوجوانوں کو روزگار دینے کے بجائے شراب فروخت کرنے پر توجہ دے رہی ہے:  محبوبہ مفتی

سی یو ای ٹی کے امتحانی مراکز جموں وکشمیر سے باہر نامزد کرنے کے فیصلے سے طلبا مایوس: محبوبہ مفتی

by امت ڈیسک
19/05/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ نینشل ٹیسٹنگ ایجنسی (این ٹی اے) کی طرف سے کامن یونیورسٹی داخلہ ٹیسٹ (سی یو ای ٹی) کے امتحانی مراکز جموں وکشمیر سے باہر نامزد کرنے کے فیصلے سے طلبا مایوس ہوئے ہیں۔انہوں نے جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے مداخلت کرنے کی اپیل کی ہے۔بتادیں کہ امسال جموں وکشمیر کی تمام یونیورسٹیوں نے انڈر گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ کورسز کے لئے تحریری امتحانات این ٹی اے کے ذریعے کرانے کا فیصلہ لیا ہے۔

این ٹی اے کی طرف سے سی یو ای ٹی کے امتحانی مراکز جموں وکشمیر سے باہر نامزد کرنے کے فیصلے پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے محبوبہ مفتی نے جمعہ کے روز ایک ٹویٹ میں کہا، ‘ نینشل ٹیسٹنگ ایجنسی (این ٹی اے) کی طرف سے کامن یونیورسٹی داخلہ ٹیسٹ (سی یو ای ٹی) کے امتحانی مراکز جموں وکشمیر سے باہر نامزد کرنے کے فیصلے سے طلبا میں مایوسی بڑھ گئی ہے جو پہلے ہی بے روزگاری کے بڑے بحران سے دوچار ہیں’۔ان کا کہنا تھا کہ ان میں سے بیشتر سٹیٹ کے اندر کا سفر خرچہ برداشت کرنے کے متحمل نہیں ہیں۔انہوں نے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے فوری مداخلت کرنے کی اپیل کی کیونکہ یہ امتحانات 25 تاریخ کو منعقد ہونے والے ہیں۔قابل ذکر ہے کہ متعلقہ حکام نے یہ معاملہ پہلے ہی این ٹی اے کے ساتھ اٹھایا ہے۔ نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ اور دیگر سیاسی لیڈروں نے بھی اس معاملے پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس فیصلے سے جموں و کشمیر کے طلبا کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

دوہزار روپے کا نوٹ بند

Next Post

RBI نے 2000 کے کرنسی نوٹوں کو 2018 میں متعارف کرانے کے بعد واپس لے لیا۔

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بی جے پی حکومت میں عسکریت پسندی میں اڑسٹھ فیصد کمی آئی: امت شاہ

وزیر داخلہ تین روزہ دورے پر آج جموں و کشمیر پہنچے گے

05/02/2026
چھاترو جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ ازجان ،کارروائی جاری

چھاترو جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ ازجان ،کارروائی جاری

04/02/2026
شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

04/02/2026
پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

04/02/2026
کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

04/02/2026
جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی کا واک آؤٹ، اسپیکر پر جانبداری کے الزامات

جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی کا واک آؤٹ، اسپیکر پر جانبداری کے الزامات

04/02/2026
Next Post
دوہزار روپے کا نوٹ بند

RBI نے 2000 کے کرنسی نوٹوں کو 2018 میں متعارف کرانے کے بعد واپس لے لیا۔

جی ٹوئنٹی اجلاس کے بارے میں مشکوک آئی ایس ڈی نمبرات افواہیں پھیلا رہے ہیں: پولیس

جی ٹوئنٹی اجلاس کے بارے میں مشکوک آئی ایس ڈی نمبرات افواہیں پھیلا رہے ہیں: پولیس

این آئی اے نے ٹی آر ایف آپریٹیو کے خلاف ضمنی چارج شیٹ داخل کی۔

*این آئی اے جموں و کشمیر میں مختلف مقامات پر چھاپے مار رہی ہے*

سرینگر میں ہونے والے جی 20 اجلاس میں چین کا شرکت سے انکار

سرینگر میں ہونے والے جی 20 اجلاس میں چین کا شرکت سے انکار

جی 7 چوٹی کانفرنس سے پہلے، پی ایم مودی نے جاپانی ہم منصب کے ساتھ دو طرفہ میٹنگ کی۔

جی 7 چوٹی کانفرنس سے پہلے، پی ایم مودی نے جاپانی ہم منصب کے ساتھ دو طرفہ میٹنگ کی۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »