• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جی ٹوئنٹی اجلاس کے بارے میں مشکوک آئی ایس ڈی نمبرات افواہیں پھیلا رہے ہیں: پولیس

جی ٹوئنٹی اجلاس کے بارے میں مشکوک آئی ایس ڈی نمبرات افواہیں پھیلا رہے ہیں: پولیس

by امت ڈیسک
19/05/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل پولیس (اے ڈی جی پی) کشمیر وجے کمار کی طرف سے جاری ایک ایڈوائزری میں لوگوں سے کہا گیا ہے کہ وہ کچھ ایسے بین الاقوامی فون نمبرات کا جواب نہ دیں جن کا استعمال سرینگر میں منعقد ہونے والے جی ٹوئنٹی اجلاس کے بارے میں افواہیں پھیلانے کے لئے کیا جا رہا ہے۔ ایک پولیس ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ ‘عوام الناس کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ کچھ مشکوک ٹیلی کمیونیکیشینز سے احتیاط کریں اور ان نمبرات +447520693559,+447418343648،+447520693134 اور ۤ447418343648 + یا کسی آئی ایس ڈی نمبر / ورچول نمبرات کا جواب نہ دیں، جو اگلے ہفتے منعقد ہونے والے جی ٹوئنٹی ایونٹ کے بارے میں افواہیں پھیلا رہے ہیں’۔

جی ٹوئنٹی اجلاس کے بارے میں مشکوک آئی ایس ڈی نمبرات افواہیں پھیلا رہے ہیں، کشمیر پولیسبیان کے مطابق اے ڈی جی پی نے کہا کہ یہ نمبرات قوم مخالف پیغامات و پروپیگنڈہ پھیلا رہے ہیں اور عام لوگوں سے درخواست ہے کہ وہ ایسی کوششوں کے متعلق ہوشیار رہیں اور ایسی کسی بھی مشکوک کال کا جواب نہ دیں۔انہوں نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ ایسی تمام کالز کی اطلاع پولیس کو دیں۔ ان کا کہنا تھا کہ سائیبر پولیس کشمیر نے اس کا نوٹس کیا ہے اور اس کی تحقیقات کی جا رہی ہے’۔بیان میں کہا گیا ‘مزید بر آں اگر کسی شخص کو اس معاملے کے متعلق کوئی شکایت یا سوال ہے تو وہ سائیبر پولیس کشمیر یا اپنے نزدیکی پولیس اسٹیشن کے ساتھ رابطہ کر سکتا ہے’۔

واضح رہے کہ کشمیر میں 22 مئی سے 24 مئی تک جی ٹوئنٹی میٹنگ منعقد ہو رہی ہے ۔یہ پہلا موقعہ ہوگا جب کشمیر اس طرح کے بڑے ایونٹ کی میزبانی کرے گا۔ جی ٹوئنٹی میں یورپی یونین، ارجنٹائن، آسٹریلیا، برازیل، برطانیہ، کینیڈا، چین، فرانس، جرمنی، بھارت، انڈونیشیا، اٹلی، جاپان، میکسیکو، روس، سعودی عرب، جنوبی افریقہ، جنوبی کوریا، ترکیہ اور امریکہ شامل ہیں۔ اس گروپ کا اجلاس سالانہ بنیادوں پر ہوتا ہے اور امسال جی ٹوئنٹی کی سربراہی بھارت کر رہا ہے۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

RBI نے 2000 کے کرنسی نوٹوں کو 2018 میں متعارف کرانے کے بعد واپس لے لیا۔

Next Post

*این آئی اے جموں و کشمیر میں مختلف مقامات پر چھاپے مار رہی ہے*

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
این آئی اے نے ٹی آر ایف آپریٹیو کے خلاف ضمنی چارج شیٹ داخل کی۔

*این آئی اے جموں و کشمیر میں مختلف مقامات پر چھاپے مار رہی ہے*

سرینگر میں ہونے والے جی 20 اجلاس میں چین کا شرکت سے انکار

سرینگر میں ہونے والے جی 20 اجلاس میں چین کا شرکت سے انکار

جی 7 چوٹی کانفرنس سے پہلے، پی ایم مودی نے جاپانی ہم منصب کے ساتھ دو طرفہ میٹنگ کی۔

جی 7 چوٹی کانفرنس سے پہلے، پی ایم مودی نے جاپانی ہم منصب کے ساتھ دو طرفہ میٹنگ کی۔

پنجاب میں بی ایس ایف نے دو پاکستانی ڈرون مار گرائے

پنجاب میں بی ایس ایف نے دو پاکستانی ڈرون مار گرائے

گلمرگ جی 20 ایونٹ کی میزبانی کے لیے تیار ہے، تمام انتظامات مکمل ہیں: سی ای او گلمرگ*

*G-20 ایونٹ کشمیر کی مہمان نوازی کو نمائش کے لیے پیش کرے گا۔ بین الاقوامی پلیٹ فارم، سیاحت، معیشت کو فروغ دیتا ہے: ایل جی منوج سنہا*

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »