• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پنجاب میں بی ایس ایف نے دو پاکستانی ڈرون مار گرائے

پنجاب میں بی ایس ایف نے دو پاکستانی ڈرون مار گرائے

by امت ڈیسک
20/05/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جالندھر: بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) نے اسمگلروں کے مذموم عزائم کو ناکام بناتے ہوئے پنجاب میں بین الاقوامی سرحد پر دو پاکستانی ڈرون کو مار گرایا۔ بی ایس ایف کے تعلقات عامہ کے ایک افسر نے ہفتہ کو بتایا کہ جمعہ کی رات تقریباً 9 بجے بارڈر سیکورٹی فورس کے اہلکاروں نے امرتسر کے اودھر دھاریوال گاؤں کے قریب کے علاقے میں ایک مشتبہ ڈرون کی آواز سنی۔ انہوں نے کہا کہ طے شدہ مشق کے مطابق، فوجیوں نے فوری طور پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ڈرون کو روکنے کے لیے فائرنگ کی۔ علاقے کی ابتدائی تلاشی کے دوران بی ایس ایف اہلکاروں نے گاؤں اُودھر دھاریوال کے کھیتوں سے ایک سیاہ رنگ کا ڈرون (کواڈ کاپٹر، ڈی جے آئی میٹریس 300 آر ٹی کے) جزوی طور پر ٹوٹی ہوئی حالت میں برآمد کیا۔

ایک اور واقعہ میں جمعہ کی رات تقریباً نو بجکر 24 منٹ پر بارڈر سیکورٹی فورس کے اہلکاروں نے امرتسر کے گاؤں رتن خورد کے کھیتوں میں ایک مشتبہ ڈرون کی بھنبھناہٹ اور کھیتوں میں کچھ گرنے کی آواز سنی۔ فوجیوں نے گولی باری کرکے ڈرون کو مار گرایا۔ علاقے کی بعد میں تلاشی کے دوران، بی ایس ایف کے اہلکاروں نے رتن خورد گاؤں کے قریب کھیتوں سے ایک ڈرون (کواڈ کاپٹر، ڈی جے آئی میٹریس آر ٹی کے 300) برآمد کیا، جس میں ڈرون سے منسلک مشتبہ منشیات کے 02 پیکٹ اور ان کے ساتھ چار چمکیلی پٹیاں ملیں۔ برآمد کی گئی ہیروئن کی مشتبہ کھیپ کا کل وزن تقریباً 2.6 کلوگرام ہے۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جی 7 چوٹی کانفرنس سے پہلے، پی ایم مودی نے جاپانی ہم منصب کے ساتھ دو طرفہ میٹنگ کی۔

Next Post

*G-20 ایونٹ کشمیر کی مہمان نوازی کو نمائش کے لیے پیش کرے گا۔ بین الاقوامی پلیٹ فارم، سیاحت، معیشت کو فروغ دیتا ہے: ایل جی منوج سنہا*

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
گلمرگ جی 20 ایونٹ کی میزبانی کے لیے تیار ہے، تمام انتظامات مکمل ہیں: سی ای او گلمرگ*

*G-20 ایونٹ کشمیر کی مہمان نوازی کو نمائش کے لیے پیش کرے گا۔ بین الاقوامی پلیٹ فارم، سیاحت، معیشت کو فروغ دیتا ہے: ایل جی منوج سنہا*

*4.5 ملین سے زیادہ خواتین، بچے ہر سال حمل کے دوران مرتے ہیں: اقوام متحدہ*

راجوری کے جنگل میں شخص کی لاش ملی

وولر جھیل تیزی سے سکڑ کر ختم ہو رہی ہے، مچھلیوں کی آبادی کم ہو رہی ہے: ارشاد رسول کر

وولر جھیل تیزی سے سکڑ کر ختم ہو رہی ہے، مچھلیوں کی آبادی کم ہو رہی ہے: ارشاد رسول کر

G20 سربراہی اجلاس کے انتظامات کو حتمی شکل دی گئی، عالمی سطح پر کشمیر کی مہمان نوازی کا مظاہرہ کیا جائے گا۔ LG

G20 سربراہی اجلاس کے انتظامات کو حتمی شکل دی گئی، عالمی سطح پر کشمیر کی مہمان نوازی کا مظاہرہ کیا جائے گا۔ LG

معروف سماجی کارکن خالد طفیل آزاد پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری مقرر

معروف سماجی کارکن خالد طفیل آزاد پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری مقرر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »