• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ایس آئی یو کولگام نے 5سرگرم عسکریت پسندوں کے خلاف اعلانیہ احکامات جاری

ایس آئی یو کولگام نے 5سرگرم عسکریت پسندوں کے خلاف اعلانیہ احکامات جاری

by امت ڈیسک
22/05/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//

*22 مئی:* "` این آئی اے ایکٹ کے تحت نامزد خصوصی عدالت کولگام نے ضلع کولگام میں لیڈی ٹیچر رجنی بالا اور بینک منیجر وجے کمار کے قتل سمیت مختلف ملی ٹنٹ کاروائیوں میں مبینہ طور پر ملوث پانچ سرگرم عسکریت پسندوں کے خلاف سیکشن 82 سی آر پی سی کے تحت اعلانیہ احکامات جاری کئے۔ واضح رہے گزشتہ برس ایس آئی یو کشمیر کی درخواست پر ارجمند گلزار @ حمزہ بھوراں ولد گلزار احمد ڈار ساکنہ کھربتا پورہ رتنی پورہ پلوامہ، بلال احمد بھٹ ولد رسول بٹ ساکنہ چکی چولنڈ شوپیاں، سمیر احمد شیخ @ کامران نامی دہشت گردوں کے خلاف اعلانیہ نوٹس جاری کیا گیا ہے۔ بھائی ولد فاروق احمد شیخ ساکنہ چکی چولنڈ شوپیاں، عابد رمضان شیخ ولد محمد رمضان شیخ ساکنہ چوٹی پورہ شوپیاں اور باسط امین بٹ ولد محمد امین بٹ ساکنہ فریسال کولگام کے خلاف عدالت نے مذکورہ افراد کے خلاف غیر ضمانتی وارنٹ (NBW) جاری کر چکی ہے۔ اعلانیہ احکامات کی کاپیاں ان کے رہائشی مکانات اور ان کے گاؤں کی نمایاں جگہوں پر چسپاں کی گئی ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرینگر کے پانتھا چوک میں ٹرک کی موٹرسائیکل کو ٹکر سے اڑی کا شخص ہلاک*

Next Post

G20 سمٹ: آسکر جیتنے والے RRR اسٹار رام چرن سری نگر پہنچے*

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
G20 سمٹ: آسکر جیتنے والے RRR اسٹار رام چرن سری نگر پہنچے*

G20 سمٹ: آسکر جیتنے والے RRR اسٹار رام چرن سری نگر پہنچے*

اقتدار میں آنے کی صورت میں وادی چناب جموں و کشمیر کا اقتصادی مرکز بن کر ابھرے گی: آزاد

اقتدار میں آنے کی صورت میں وادی چناب جموں و کشمیر کا اقتصادی مرکز بن کر ابھرے گی: آزاد

مفادات کی جھوٹی داستان جموں و کشمیر میں اب موجود نہیں ہے: ڈاکٹر جتیندر

مفادات کی جھوٹی داستان جموں و کشمیر میں اب موجود نہیں ہے: ڈاکٹر جتیندر

ڈاکٹر راجیو کمار کو ڈائریکٹر ہیلتھ جموں کا چارج سونپا گیا*

کشمیر میں اب پاکستان کی بات کو کوئی سننے والا نہیں:مرکزی سرکار

کشمیر میں اب پاکستان کی بات کو کوئی سننے والا نہیں:مرکزی سرکار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »