• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
گلمرگ کے کنگڈوری علاقے میں پھنسے سیاحوں کے کنبے کو بچایا گیا: پولیس

گلمرگ کے کنگڈوری علاقے میں پھنسے سیاحوں کے کنبے کو بچایا گیا: پولیس

by امت ڈیسک
26/05/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بارہمولہ: بارہمولہ پولیس نے سیاحتی مقام گلمرگ میں تلنگانہ سے تعلق رکھنے والے سیاحوں کے ایک کنبے کو بچا لیا جو گنڈولہ سواری کے دوران واپس آنے کا راستہ بھول کر کنگڈوری علاقے میں پھنس گیا تھا۔

گلمرگ کے کنگڈوری علاقے میں پھنسے سیاحوں کے کنبے کو بچایا گیا، پولیسایک پولیس ترجمان نے تفصیلات فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ بارہمولہ پولیس نے تلنگانہ سے گلمرگ کی سیر کرنے آئے 4 بچوں سمیت 7 افراد پر مشتمل ایک کنبے کو بچالیا۔انہوں نے کہا کہ گلمرگ میں یہ کنبہ گنڈولہ سواری پر گیا تھا کہ اس دوران وہ واپسی پر گنڈولہ (فیز سیکنڈ) کا راستہ بھول گئے اور کنگڈوری علاقے میں ہی پھنس گئے۔ان کا کہنا تھا کہ اس پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس اسٹیشن گلمرگ کی ایک بچائو ٹیم نے اے ٹی ویز اور گھوڑے والوں کے ساتھ کنگڈوری علاقے میں تلاش شروع کی۔بیان میں کہا گیا کہ یہ بچائو ٹیم بالآخر سیاحوں کے کنبے تک پہنچ گئی اور اس کنبے کو بچا کر واپس گلمرگ لایا۔دریں اثنا اس ٹورسٹ فیملی نے بارہمولہ پولیس کی اس بر وقت کارروائی کی سراہنا کی۔

واضح رہے کہ شمالی کشمیر میں واقع وادی کے شہرہ آفاق سیاحتی مقام گلمرگ میں ایشیا کے سب سے اونچے گنڈولہ کیبل کار پروجیکٹ ہے۔ اس پروجیکٹ نے اپریل 2022 سے مارچ 2023 تک ایک سو کروڑ روپیوں کی ریکارڈ کمائی کی۔گنڈولہ کا پہلا مرحلہ سیاحوں کو 8,530 فٹ کی بلندی تک کونگڈوری اسٹیشن تک لے جاتا ہے،وہیں گنڈولہ کا دوسرا مرحلہ 12293 فٹ کی بلندی تک جاتا ہے۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بارہمولہ کے چار افراد پی ایس اے کے تحت کوٹ بلوال منتقل

Next Post

*عمر عبداللہ کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ کی نئی عمارت "بہت ہی متاثر کن” ہے،

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
Next Post
نئے پارلیمنٹ ہاؤس کے افتتاح کے موقع پر 75 روپے کا سکہ جاری کیا جائے گا

*عمر عبداللہ کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ کی نئی عمارت "بہت ہی متاثر کن" ہے،

ڈپٹی کمشنر اننت ناگ ایس ایف حامد نے نیویگ ٹنل میں ماتا کھیر بھوانی کے عقیدت مندوں کا پرتپاک استقبال کیا۔

ڈپٹی کمشنر اننت ناگ ایس ایف حامد نے نیویگ ٹنل میں ماتا کھیر بھوانی کے عقیدت مندوں کا پرتپاک استقبال کیا۔

پرنسپل سکریٹری I&C نے JKEDI کے ذریعہ انٹرپرینیورشپ سے متعلق اسکیموں کے مجموعہ کے پہلے ایڈیشن کی نقاب کشائی کی

پرنسپل سکریٹری I&C نے JKEDI کے ذریعہ انٹرپرینیورشپ سے متعلق اسکیموں کے مجموعہ کے پہلے ایڈیشن کی نقاب کشائی کی

وراٹ کوہلی کے انسٹاگرام پر ہوئے 250 ملین فالوورز

وراٹ کوہلی کے انسٹاگرام پر ہوئے 250 ملین فالوورز

* ملی ٹینٹ فنڈنگ ​​کیس میں یاسین ملک کو سزائے موت دینے کے لیے این آئی اے نے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع کیا*

* ملی ٹینٹ فنڈنگ ​​کیس میں یاسین ملک کو سزائے موت دینے کے لیے این آئی اے نے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع کیا*

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »