• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
این آئی اے نے یاسین ملک کو پھانسی دینے کا کیا مطالبہ، عرضی دائر

این آئی اے نے یاسین ملک کو پھانسی دینے کا کیا مطالبہ، عرضی دائر

by امت ڈیسک
26/05/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //

نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے کشمیری رہنما یاسین ملک کی عمر قید کو سزائے موت میں تبدیل کرانے کے لیے دہلی ہائی کورٹ میں اپیل دائر کی ہے۔

انڈیا ٹوڈے کے مطابق این آئی اے نے ٹرائل کورٹ کے سامنے یاسین ملک کے لیے سزائے موت کی درخواست کی تھی لیکن اسے مسترد کرتے ہوئے انہیں عمر قید کی سزا سنائی گئی تھی۔

دہلی ہائی کورٹ کا جسٹس سدھارتھ مریدول اور جسٹس تلونت سنگھ پر مشتمل دو رکنی بینچ پیر کو این آئی اے کی درخواست پر سماعت کرے گا۔

گزشتہ برس 25 مئی کو عدالت نے یاسین ملک کو ملی ٹینسی کی مالی معاونت کے کیس میں مجرم قرار دیتے ہوئے عمر قید کی سزا سنائی تھی۔

انہیں ملی ٹینسی کی مالی معاونت کے علاوہ ملی ٹینٹ کارروائیاں کرنے، تنظیم کا حصہ بننے اور دیگر مجرمانہ سرگرمیوں کے تحت مجرم قرار دیا گیا تھا۔

یاسین ملک نے کیس کے ٹرائلز کے دوران نے ان الزامات پر احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ وہ آزادی کے لیے لڑ رہے ہیں۔

علیحدگی پسند رہنما کو انڈین پینل کوڈ کی سیکشن 121 (ریاست کے خلاف جنگ کو فروغ دینے) کے جرم میں عمر قید سنائی گئی۔
یاسین ملک کو دو مرتبہ عمر قید کی سزا سمیت دیگر 10 جرائم میں 10 سال قید بامشقت اور 10 لاکھ جرمانے کی سزا سنائی گئی اور فوری طور پر ان سزاؤں کے اطلاق کا حکم دیا گیا۔

یاسین ملک کو اپریل 2019 میں نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی نے دو برس پرانے ’ملی ٹینسی اور علیحدگی پسندی کے لیے فنڈنگ‘ کے ایک کیس میں گرفتار کر لیا تھا۔ وہ اس سے قبل مارچ سے ہی پپلک سیفٹی ایکٹ کے تحت قید تھے۔

علاوہ ازیں ان پر 1990 میں چار انڈین ایئرفورس کے افسران کو قتل کرنے کا الزام بھی عائد کیا گیا ہے جس میں ان کے ساتھ سات دیگر افراد کو بھی نامزد کیا گیا۔ 1995 میں اس کیس میں جموں و کشمیر ہائی کورٹ نے سٹے آرڈر جاری کیا تھا جسے اپریل 2019 میں اسی عدالت نے ختم کر دیا تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

* ملی ٹینٹ فنڈنگ ​​کیس میں یاسین ملک کو سزائے موت دینے کے لیے این آئی اے نے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع کیا*

Next Post

*کشتواڑ میں مکان گرنے سے 3 بصارت سے محروم بہن بھائی جاں بحق*

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
Next Post
اننت ناگ میں نوجوان مردہ پایا گیا۔

*کشتواڑ میں مکان گرنے سے 3 بصارت سے محروم بہن بھائی جاں بحق*

پارلیمنٹ کی نئی عمارت متاثر کن ہے: عمر عبداللہ

پارلیمنٹ کی نئی عمارت متاثر کن ہے: عمر عبداللہ

نگبل چندوسہ بارہمولہ میں جنگجوؤں کا ایک ساتھی گرفتار: پولیس*

نگبل چندوسہ بارہمولہ میں جنگجوؤں کا ایک ساتھی گرفتار: پولیس*

*4.5 ملین سے زیادہ خواتین، بچے ہر سال حمل کے دوران مرتے ہیں: اقوام متحدہ*

گاندربل میں غیر مقامی مزدور پراسرار حالات میں مردہ پایا گیا*

نوتعمیر شدہ پارلیمنٹ ہاؤس ہر بھارتی کو کرائے گا فخر کا احساس: مودی

نوتعمیر شدہ پارلیمنٹ ہاؤس ہر بھارتی کو کرائے گا فخر کا احساس: مودی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »