• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پارلیمنٹ کی نئی عمارت متاثر کن ہے: عمر عبداللہ

پارلیمنٹ کی نئی عمارت متاثر کن ہے: عمر عبداللہ

by امت ڈیسک
27/05/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:28 مئی کو بھارت کے نئے پارلیمنٹ ہاؤس کا افتتاح وزیر اعظم نریندر مودی کریں گے۔ اس کو لیکر کانگریس، عام آدمی پارٹی سمیت 19 حزب اخلتاف کی پارٹیاں اس کی مخالفت کی ہیں۔ اپوزیشن جماعتوں کا مطالبہ ہے کہ پارلیمنٹ کی نئی عمارت کا افتتاح وزیر اعظم نہیں بلکہ صدر کریں۔ اپوزیشن جماعتوں نے وزیراعظم کی جانب سے افتتاح پر پابندی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی تھی، جسے سپریم کورٹ نے جمعہ کو مسترد کر دیا ہے۔

جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلی و نائب صدر نیشنل کانفرنس عمر عبداللہ نے جمعہ کے روز ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ کی نئی عمارت متاثر کن ہے۔

عمر عبداللہ نے ٹویٹر پر لکھا کہ ’پارلیمنٹ کی نئی عمارت متاثر کن ہے، اور یہ کہ پرانے پارلیمنٹ ہاؤس نے ہماری اچھی طرح سے خدمت کی ہے۔‘انہوں نے مزید لکھا کہ اکثر ممبر پارلیمان نئی اور بہتر پارلیمنٹ عمارت کی ضرورت پر ہمیشہ آپس میں بات کیا کر تے تھے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز نیشنل کانفرنس کے ممبر پارلیمنٹ نے حسنین مسعودی نے اس حوالے سے اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ملک کا جو آئین ہے اس میں سب سے بڑا مقام پارلیمنٹ کا ہے، اور جو ہمارا پارلیمنٹ ہے یہ صدر جمہوریہ، لوک سبھا اور راجیہ سبھا پر مشتمل ہے۔انہوں نے کہا کہ جب بھی پارلیمنٹ کا افتتاح کرنا ہوتا تو یہ حق بتنا ہے کہ صدر جمہوریہ کا۔ انہوں نے کہا آئین میں صدر کا مقام سب سے اعلیٰ ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم اس تقریب میں شرکت نہیں کریں گے۔ یہ واقعی ناانصافی ہے کہ صدر مملکت کو پارلیمنٹ ہاؤس کی نئی عمارت کے افتتاح کے لیے نہیں بلایا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ بہت سے لوگ کہہ رہے ہیں کہ پہلے بھی ایسا کیا گیا، لیکن ماضی میں پارلیمنٹ کے ایک حصے کا افتتاح صدر کے ہاتھوں سے نہیں ہوا تھا، لیکن اس بار پوری نئی عمارت کا افتتاح ہونا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

*کشتواڑ میں مکان گرنے سے 3 بصارت سے محروم بہن بھائی جاں بحق*

Next Post

نگبل چندوسہ بارہمولہ میں جنگجوؤں کا ایک ساتھی گرفتار: پولیس*

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
نگبل چندوسہ بارہمولہ میں جنگجوؤں کا ایک ساتھی گرفتار: پولیس*

نگبل چندوسہ بارہمولہ میں جنگجوؤں کا ایک ساتھی گرفتار: پولیس*

*4.5 ملین سے زیادہ خواتین، بچے ہر سال حمل کے دوران مرتے ہیں: اقوام متحدہ*

گاندربل میں غیر مقامی مزدور پراسرار حالات میں مردہ پایا گیا*

نوتعمیر شدہ پارلیمنٹ ہاؤس ہر بھارتی کو کرائے گا فخر کا احساس: مودی

نوتعمیر شدہ پارلیمنٹ ہاؤس ہر بھارتی کو کرائے گا فخر کا احساس: مودی

دو روز میں ہی ’کیاہ کَر کورِ مول‘ انتہائی مقبول

دو روز میں ہی ’کیاہ کَر کورِ مول‘ انتہائی مقبول

جی ٹوئنٹی سربراہی اجلاس سے کشمیر کے متعلق غلط بیانیہ ختم ہو گیا:جتندر سنگھ

جی ٹوئنٹی سربراہی اجلاس سے کشمیر کے متعلق غلط بیانیہ ختم ہو گیا:جتندر سنگھ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »