• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
*پہلگام روڈ حادثہ میں موٹرسائیکل سوار ہلاک، 2 سوار زخمی*

پٹن پلہالن میں حادثہ 24 سالہ لڑکی لقمہ اجل

by امت ڈیسک
31/05/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
ضلع بارہمولہ کے پٹن پلہالن میں بدھ کے روز سڑک کے ایک حادثے میں 24 سالہ لڑکی لقمہ اجل بن گئی۔

اطلاعات کے مطابق یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب پلہالن پٹن میں ٹی سی پی کے نزدیک ایک تیز رفتار گاڑی نے راہ چلتی لڑکی کو ٹکر مار کر موقع سے فرار ہوا، جس کی وجہ سے لڑکی شدید طور پر زخمی ہوئی۔

واقعے کے فوراً بعد مقامی لوگ جائے واردات کی طرف دوڑنے لگے اور زخمی لڑکی کو علاج معالجہ کے لئے ٹراما اسپتال پٹن منتقل کیا جہاں پر ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔

پولیس نے حادثے کی تصدیق کرتے ہوئے متوفی کی شناخت انشا گل دختر مرحوم غلام محمد میر ساکن نلّا پلہالن پٹن کے بطور کی ہے

انہوں نے بتایا کہ اس سلسلے میں ایک رپورٹ درج کرکے مزید تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وزیر اعظم مودی ایک نمونہ ہیں: راہول گاندھی

Next Post

تمباکو کے عالمی دن پر، DAK کشمیر میں تمباکو کی مصنوعات پر مکمل پابندی کا مطالبہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
*گزشتہ سال سری نگر میں منشیات فروشوں سے تقریباً ایک لاکھ کیپسول برآمد ہوئے*

تمباکو کے عالمی دن پر، DAK کشمیر میں تمباکو کی مصنوعات پر مکمل پابندی کا مطالبہ

چیئرپرسن حج کمیٹی ایل جی سے ملاقی، عازمین حج کا پہلا قافلہ 7 جون کو ہوگا روانہ

چیئرپرسن حج کمیٹی ایل جی سے ملاقی، عازمین حج کا پہلا قافلہ 7 جون کو ہوگا روانہ

*کشتواڑ پولیس کے ایس آئی یو نے کشتواڑ کے متعدد مقامات پر چھاپے

* وادی کشمیر میں متعدد مقامات پر ایس آئی اے کے چھاپے جاری

*سامبہ میں آئی بی کے قریب پاکستانی درانداز کو گولی مار دی گئی: بی ایس ایف*

*سامبہ میں آئی بی کے قریب پاکستانی درانداز کو گولی مار دی گئی: بی ایس ایف*

بارہمولہ میں معدنیات کی غیر قانونی نکالنے پر 6 گاڑیوں کو ضبط کیا گیا: پولیس*

* گاندربل پولیس نے غیر قانونی کانکنی پر کریک ڈاؤن کیا، 24 ٹپر، 22 ٹریکٹر ضبط*

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »