• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ہم خیال پارٹیوں کے ساتھ اتحاد کیلئے تیار، فاروق عبداللہ

ہم خیال پارٹیوں کے ساتھ اتحاد کیلئے تیار، فاروق عبداللہ

by امت ڈیسک
04/06/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: نیشنل کانفرنس کے صدر اور سابق وزیر اعلی ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا کہنا ہے کہ ضرروت پڑنے پر بی جے پی کو اقتدار سے دور رکھنے کے لئے ہم خیال پارٹیوں کے ساتھ اتحاد کیا جائے گا۔ ان باتوں کا اظہار موصوف نے سرینگر میں نامہ نگاروں کے ساتھ بات چیت کے دوران کیا۔ انہوں نے کہاکہ جموں وکشمیر میں پچھلے کئی برسوں سے اسمبلی الیکشن ہی نہیں ہوئے جس وجہ سے لوگوں کے مسائل حل نہیں ہو پا رہے ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ جمہوری نظام میں منتخب حکومت ناگزیر ہے تاہم جموں وکشمیر کو اس حق سے محروم رکھا جارہا ہے۔ انہوں نے کہاکہ منتخب حکومت میں ہی عوامی مسائل حل ہوا کرتے ہیں۔

ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے بتایا کہ بھاجپا کو اقتدار سے دور رکھنے کی خاطر اگر ضرورت پڑی تو سبھی اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ اتحاد کرنے کے لئے بھی تیار ہیں۔انہوں نے کہا کہ چناو کے بغیر لوگوں کے مسائل کسی بھی صورت میں حل نہیں ہو سکتے لہذا حکومت کو بھی چاہئے کہ وہ اس حوالے سے کلیدی کردار ادا کرے۔ ان کا کہنا تھا کہ لیفٹیننٹ گورنر اور مشیر پوری ریاست کو سنبھال نہیں سکتے اس کے لئے ممبران اسمبلی ہی بہتر کام کرسکتے ہیں۔ ممبر پارلیمنٹ نے کہاکہ چنی ہوئی حکومت کے بغیر ریاست کو ناقابل تلافی نقصان ہو رہا ہے۔

جی ٹونٹی میٹنگ کی کامیابی کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں فاروق عبداللہ نے کہاکہ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ اس میٹنگ کی وجہ سے ہی شاہراہوں پر میکڈم بچھانے کے ساتھ ساتھ دیواروں کا رنگ و روغن بھی کیا گیا، جس سے لوگوں کو فائدہ ملا ہے تاہم سوال یہ پیدا ہو تا ہے کہ اس میٹنگ سے جموں وکشمیر کی معاشی صورتحال بہتر ہو سکتی ہے۔یو این آئی

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کپواڑہ میں زیر تعمیر رہائشی مکان کی سلیب اچانک منہدم، درجنوں مزدور بال بال بچ نکلے

Next Post

بی جے پی انتقامی سیاست پر یقین نہیں رکھتی، الطاف ٹھاکر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیری شال فروشوں پر حملوں کے خلاف انجینئر رشید کے ہماچل اور اتراکھنڈ کے وزرائے اعلیٰ کو خطوط

25/12/2025
فوج کی سوشل میڈیا پالیسی میں ترمیم، انسٹاگرام صرف دیکھنے کی اجازت

فوج کی سوشل میڈیا پالیسی میں ترمیم، انسٹاگرام صرف دیکھنے کی اجازت

25/12/2025

14/12/2025
سری نگر کے بزرگ شہری دہلی میں لاپتہ، اہلِ خانہ کی حکام سے مدد کی اپیل

سری نگر کے بزرگ شہری دہلی میں لاپتہ، اہلِ خانہ کی حکام سے مدد کی اپیل

08/12/2025
جموں و کشمیر میں نیشنل لا یونیورسٹی آئندہ سال اپریل سے شروع ہونے کی امید: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

جموں کشمیر کا ہر ایک شہری دہشت گرد نہیں : عمر عبداللہ

13/11/2025
ایل جی سنہا کا کشمیری نوجوانوں سے خطاب: ’استعماری ذہنیت ترک کرکے مادری زبان اپنائیں‘

ریاستی درجہ کے بہانے عوام کو بے وقوف بنانا بند کریں: ایل جی کہ عمر پر تنقید

31/10/2025
Next Post
بی جے پی انتقامی سیاست پر یقین نہیں رکھتی، الطاف ٹھاکر

بی جے پی انتقامی سیاست پر یقین نہیں رکھتی، الطاف ٹھاکر

سری نگر میں  شخص پر چھرا گھونپ کر قتل

سرینگر میں غیر مقامی شخص کی لاش مشتبہ حالت میں برآمد

سری نگر میں  شخص پر چھرا گھونپ کر قتل

سرینگر میں شخص پر بہنوئی نے چاقو سے حملہ کیا

’دال میں کچھ کالا ہے‘، ممتا بنرجی کی اڈیشہ ٹرین حادثے کے بعد حکومت پر تنقید

’دال میں کچھ کالا ہے‘، ممتا بنرجی کی اڈیشہ ٹرین حادثے کے بعد حکومت پر تنقید

مودی نے 350ویں تاجپوشی کی سالگرہ پر چھترپتی شیواجی کی بہادری، سیلف گورننس کی میراث کو خراج عقیدت پیش کیا*

*وزیراعظم مودی نے ہندوستان کے جرات مندانہ ماحولیاتی وژن کا اعلان کیا: موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی تحفظ کے لیے واضح روڈ میپ*

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »